حَمامة البشریٰ — Page 362
اسماء آ۔ا آدم ؑ۔حضرت ۲۲۱ ،۲۹۵ ابوبکر صدیقؓ حضرت ۲۴۴، ۲۵۴ ح ح حضرت رسول کریم ﷺ کی وفات پر حضرت ابو بکر صدیق ؓ کا وفات مسیح ؑ پر استدلال فرمانا ۹ فما نحن بمیتین الا موتتنا الاولیٰ سے حضرت ابو بکر صدیق نے رسول کریم ﷺ کی وفات کا استدلال کیا ۲۴۴ ، ۲۴۵، ۲۴۶ ابو المنصور الدھلوی۔امام ۱۵۶ ابن عباسؓ۔حضرت آپ نے توفی کے معنی وفات کے کئے ہیں ۲۵۴ ، ۲۶۵ ح ح ابن القیمؓ۔حضرت آپ نے توفی کے معنی وفات کے کئے ہیں ۲۵۴ ح ح ابو ھریرہؓ۔حضرت تفسیر مظہری کا مصنف لکھتاہے کہ ابوہریرہ نے آیت کریمہ وان من اھل الکتاب۔۔۔۔کی تاویل میں غلطی کی ہے ۲۴۰ حضرت ابو ہریرہؓ نے بعض اجتہاد کرنے میں غلطی کی ہے مثلاً حدیث ما من مولود یولد۔۔۔۔۔کی تاویل میں غلطی کی ۲۴۰ اُبی بن کعبؓ۔حضرت ان من اھل الکتاب الا لیومنن بہ قبل موتہ کی قرأت ثانیہ قبل موتھم ہے ۲۴۱ احمد بیگ۔مرزا ۱۶۳ح احمد سرہندی۔امام آپ کا اپنے مرید کو خط میں فرمانا کہ غیر نبی کو بھی الہام ہو سکتا ہے ۲۸،۲۹ح احمدبیگ ہوشیارپوری۔مرزا ۶۵ ادریس علیہ السلام۔حضرت آیت قرآنی ورفعناہ مکانًا علیاً میں حضرت ادریس کے رفع سے مراد ۲۲۰ انانیا پولوس انانیا سے دمشق میں ملا اور اپنا کشف سنایا کہ اس کے ذریعہ میں نے مسیح کو پہچان لیا ہے۔۲۲۶ ،۲۲۷ ایلیا تورات میں بھی حیات مسیح کی طرح کا عقیدہ ایلیا نبی کے متعلق سمجھا جاتا تھا جو ظاہری طور پر پورا نہ ہوا ۳۱۳ ب۔پ۔ت۔ٹ بلقیس (ملکہ سبا) ۲۷۴ ح تمیم داری ؓ۔حضرت تمیم داری کا بیان کہ انہوں نے دجال کو دیکھا ۱۹۱،۱۹۳ ح پولوس وہ پہلا شخص جس نے عیسائیت کو بگاڑا ۲۲۵، ۲۲۶ پولوس انانیا سے دمشق میں ملا اور اپنا کشف سنایا کہ اس کے ذریعہ میں نے مسیح کو پہچان لیا ہے۔۲۲۶ ،۲۲۷ رسول کریم ﷺ نے آنے والے مسیح کے حوالہ سے دمشق کا نام اس لئے فرمایا کہ یہیں سے پولوس کے ذریعہ فساد شروع ہوا تھا ۲۲۶ ، ۲۲۷ پیر صاحب العلم ۳۰۹