حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 363 of 417

حَمامة البشریٰ — Page 363

ج۔چ۔ح۔خ جبرائیل بعض احادیث میں ذکر ہے کہ ہر وحی کے نزول کے وقت جبرائیل آسمان پر موجود ہوتے ہیں ۲۸۱ حسام الدین۔حضرت حکیم ۱۷۴ حسین۔الشیخ السید المہاجر ۱۵۰ جوھری۔امام ۱۶۰ د۔ذ۔ر۔ز ذوالقرنین اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ کی والدہ ،ذوالقرنین اور حواریوں سے کلام کیا حتیٰ کہ بنی اسرائیل کی عورتوں سے بھی کلام کیا ۱۶،۱۷،۲۱،۲۲ح رازی۔فخر الدین امام فخر الدین رازی کا تفسیر کبیر میں تحریر کرنا کہ اجرام فلکی کی تاثیرات ہوتی ہیں ۲۹۰ الزمخشری جار اللہ ۲۴۰ ،۲۴۱ س۔ش ساریہ رضی اللہ عنہ ۲۹،۳۰ ح سلطان احمد ابن احمد بیگ ۱۶۳ح سلیمان علیہ السلام ۲۷۴ح ص۔ض صدیق حسن خان۔نواب ۳۰۲ ع۔غ عائشہ رضی اللہ عنھا۔۱۹۰ ، ۲۴۴ حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا قرآن مجید سے موافقت کرنے کے لئے احادیث کی تاویل کیا کرتی تھیں ۲۰۵ عبدالحق غزنوی عبد الحق غزنوی سے مباہلہ کا ذکر ۸۸ عبدالرزاق قادری البغدادی سید انہوں نے حضرت مسیح موعود کی تکفیر میں اشتہار دیا اور حضور ؑ نے اس کے جواب میں ’’تحفہ بغداد ‘‘ تصنیف فرمائی ۳ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو عبد الرزاق بغدادی کے لکھے گئے خط کا متن ۶ سید عبد الرزاق قادری کے خط اور اشتہار کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے نیک نیتی پر محمول کرتے ہوئے ان کی دینی غیرت کی تعریف فرمائی ۷ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا ان کے حق میں دعا کرنا ۱۱،۱۲ حضرت مسیح موعود ؑ کا اپنی صداقت کے بارہ میں آپ کو نوافل اور دعا کے ذریعہ راہنمائی حاصل کرنے کی ہدایت ۱۳ حضرت مسیح موعود کا انہیں تحریر فرماناکہ خدا تعالیٰ نے مجھے دلوں کے شبہات دور کرنے اور اتمام حجت کی قوت دی ہے ۱۸،۱۹ عبد الرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ ۲۹،۳۰ ح عبد اللہ صاحب (مرید پیر صاحب العلم ) ۳۰۹ عبد اللہ آتھم آتھم سے مباحثہ کا ذکر اور اس میں کامیابی کے متعلق اللہ تعالیٰ کی بشارات ۷۲ آتھم کے متعلق رویا اور یہ کہ وہ پندرہ ماہ میں مرنے والا ہے ۸۱ آتھم سے متعلق اس بشارت کا ذکر جو مباحثہ (جنگ مقدس) کے اختتام پر سنائی گئی ۶۳ عبد اللہ العرب (پیر صاحب العلم خلیفہ ) ۳۱۰ عبد اللہ بن عباسؓ ۳۰۰ آپ کو عربی زبان پر دسترس حاصل تھی اور علم تفسیر کے بہت بڑے عالم تھے ۳۱۱