حَمامة البشریٰ — Page 361
اللہ تعالیٰ کانبی کو فتح عطا کرنے کی سنت و طریق ۲۶۶،۲۶۷ سورۃ القدر میں اس طرف اشارہ ہے کہ انبیاء کے ظہور کے وقت ملائکہ روح حق کے ساتھ نازل ہوتے ہیں ۳۱۹، ۳۲۰ مقام نبوت اور مقام محدثیت میں فرق ۳۰۰ نجات معیار نجات قرآن کریم ہے پس اس کو مضبوطی سے تھام لو ۲۵۲ ، ۲۵۳ نزول مسیح (نیز دیکھیں اسماء میں مسیح علیہ السلام ) احادیث میں موجود لفظ نزول پر سیر حاصل بحث ۱۹۶ ،۱۹۷ح نزول مسیح سے متعلق پیشگوئیوں میں اختلاف کی حکمت ۲۳۶، ۲۳۸ و۔ہ۔ی وحی بعض احادیث میں ذکر ہے کہ ہر وحی کے نزول کے وقت جبرائیل آسمان پر موجود ہوتے ہیں ۲۸۱ وفات مسیح(نیزدیکھیں اسماء میں عیسیٰ علیہ السلام) صحابہؓ وفات مسیح کے قائل تھے ۲۴۶ ولایت اولیاء اللہ مکالمہ و مخاطبہ الٰہیہ سے مشرف ہوتے ہیں ۱۶ اولیاء اللہ خدا کے نور سے منور ہوتے ہیں ۲۱ اللہ تعالیٰ اولیاء سے کلام کرتا ہے، رازوں سے پردہ اٹھاتاہے اور انہیں انبیاء کے علم اور نور سے فیضیاب کرتا ہے ۱۶، ۲۲ ح،۲۳ اللہ تعالیٰ انبیاء کے علاوہ بھی اپنے محبوب بندوں سے کلام کرتا ہے ۱۶،۱۷،۲۱ح،۲۲ اہل اللہ کی پہچان خوارق ،کشوف ،مکالمات الٰہیہ ، اورخشیت الٰہیسے ہوتی ہے ۲۲تا ۲۷ح اللہ تعالیٰ ان لوگوں کا ایمان سلب کر لیتا ہے جو اولیاء اللہ سے عداوت رکھتے ہیں ۱۶۷ ،۱۶۸ اولیاء اللہ کی نشانیاں اور ان پرخدا کے ہونے والے فضلوں کا تذکرہ ۱۶۸ ،۱۶۹ اولیاء اللہ کے فضائل کا بیان ۱۷۱ یاجوج ماجوج ۱۸۵ ح یاجوج ماجوج کا خروج ۲۰۹ تا ۲۱۲ ح یاجوج ماجوج کے متعلق مسیح موعود کی بیان فرمودہ تفسیر اجماع امت کے خلاف نہیں ہے ۲۱۰ ح ح اگر یاجوج ماجوج ، دجال اور عیسیٰ علیہ السلام کا ظہور ظاہری رنگ میں قیامت سے پہلے تسلیم کریں تویہ خلاف قرآن ہے ۳۰۳،۳۰۴،۳۰۵ یہودیت سورۃ الفاتحہ میںیہود و نصارٰی کے انجام کا ذکر اس طرف اشارہ کرتاہے کہ مسلمانوں کا بھی آخری زمانہ میں ان جیسا معاملہ ہو جائے گا ۱۲۵ دجال کے بارے میں بعض علماء کا خیال کہ وہ یہود میں سے ہو گا درست نہیں ۱۹۵ح قرآن کریم کے مطابق یہود اور نصاریٰ تا قیامت رہیں گے ۲۳۹،۲۴۰