حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 360 of 417

حَمامة البشریٰ — Page 360

حضرت مولانا حکیم نور الدینؓ کا خط ۱۴۹ تا ۱۵۱ اللہ تعالیٰ نے علماء اسلام کے لئے لفظ یہود استعمال فرمایا ۱۸۳ معراج ( نیزدیکھیں اسماء میں محمد رسول اللہ ﷺ) رسول کریم ﷺمعراج کی رات اعجازی طور پر اپنے جسم کے ساتھ آسمان پر تشریف لے گئے لیکن اس کے ساتھ ہی آپ ﷺ کا جسم اطہر بستر پر بھی موجود رہا ۲۱۹ ،۲۲۰ رسول کریم ﷺکا معراج کی رات آدم،عیسیٰ،یحییٰ ،موسیٰ علیھم السلام سے ملاقات فرمانا ۲۲۱ ملائکہ فرشتوں کے بارے میں جماعت احمدیہ کے عقائد ۳۴،۳۵ فرشتے قرآن کریم کے مطابق اس جگہ کو نہیں چھوڑتے جس پر اللہ تعالیٰ نے ان کو مقرر کر دیا ہے ۲۷۳ اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو اپنے اعضاء کی طرح پیدا کیا ہے اور اپنی قدرت کے وسائل بنایا ہے ۲۷۳ ملائکہ کو اللہ تعالیٰ نے ابدی قدرت عطا کی ہے اور وہ تھکاوٹ اور مشقت سے پاک ہیں ۲۷۵ اللہ تعالیٰ نے نزول ملائکہ کو اپنی ذات کا نزول اور ان کی آمد کو اپنی آمد قرار دیا ہے ۲۸۲ اس بات کے عقلی ثبوت کہ ملائکہ اپنے جسم کے ساتھ اس طرح نازل نہیں ہوتے جس طرح انسان کسی بلندی سے اترتا ہے ۲۸۲ ،۲۸۳ نزول ملائکہ ایسا مسئلہ ہے جو خدا تعالیٰ نے مجھ پر منکشف کیا ہے اورایسے مسائل کے حل کے لئے مجھے امام مقرر فرمایا ہے ۲۸۴ ، ۲۸۵ نزول ملائکہ کی تشبیہ کسی اور چیز سے دینا محال ہے ۲۸۴ اس شبہ کا ازالہ فرمانا کہ آپؑ ملائکہ کو اجرام فلکی کی روح تسلیم کرتے ہیں ۲۹۶ اللہ تعالیٰ جب لوگوں کی اصلاح کا ارادہ کرتا ہے تو اپنے خاص بندے کے دل پر کلام نازل کرتا ہے اور اس کے ساتھ فرشتوں کو کردیتا ہے ۳۱۸ ، ۳۱۹ سورۃ القدر میں اس طرف اشارہ ہے کہ انبیاء کے ظہور کے وقت ملائکہ روح حق کے ساتھ نازل ہوتے ہیں ۳۱۹، ۳۲۰ مہدی مہدی کے بارہ میں آنے والی احادیث میں تناقض ہے اور یہ سب ضعیف اور مجروح ہیں ۳۱۴ ، ۳۱۵ نبی ؍نبوت رسول کریم ﷺکی وفات کے وقت زمین کا خدا کے حضور دعا کرنا کہ میں اب انبیاء سے قیامت تک محروم ہو گئی ہوں اور خدا تعالیٰ کا وحی فرمانا کہ میں انبیاء جیسے لوگ پیدا کروں گا جو محدث کہلائیں گے ۱۵ انبیاء اور ان کی وحی میں مجاز اور استعارات پائے جاتے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وحی سے مثالیں ۱۹۰،۱۹۱ح اھدنا الصراط المستقیم کی دعا میں سب مسلمان انعام کے طلبگار ہیں اور سب سے بڑا انعام تو نبوت ہے ۱۵،۱۶ انبیاء اپنا مشن مکمل کر کے ہی اس دار فانی سے کوچ کرتے ہیں ۲۴۳ اللہ تعالیٰ بعض انبیاء کو ان کی فتح کے دن کی آمد سے قبل ہی وفات دیتا ہے لیکن اس کو اس کی فتح کی مسلسل خوشخبریاں دیتا ہے ۲۶۶،۲۶۷ آیت فلا اقسم بمواقع النجوم میں اشارہ ہے کہ نجوم کا تعلق زمانہ نبوت اور نزول وحی سے بھی ہے ۲۸۹ اللہ تعالیٰ جب لوگوں کی اصلاح کا ارادہ کرتا ہے تو اپنے خاص بندے کے دل پر کلام نازل کرتا ہے اور اس کے ساتھ فرشتوں کو کردیتا ہے ۳۱۸ ، ۳۱۹