حَمامة البشریٰ — Page 352
ایّاک نعبد ریاء کو دور کرنے کے لئے ہے اور ایاک نستعینکبر کو دور کرنے کے لئے ہے ۱۴۶ ان آیات کا خلاصہ یہ ہے کہ سلوک کی راہ کبھی ختم نہیں ہوگی اور نجات صرف کامل اخلاص اور کامل محنت اور کامل شفقت اور کامل فہم سے ہی حاصل ہوتی ہے۔۱۴۶ تا ۱۴۸ امام بخاری ؒ نے حضرت ابن عباسؓ سے انی متوفیک کے معنی ممیتک نقل کئے ہیں ۱۰ متوفیک کے معنی منیمک حضرت ابن عباس کی تفسیر کے خلاف ہیں نیز نیند میں بھی روح ہی قبض کی جاتی ہے جسم نہیں ۲۶۲ اگر متوفیک سے نیند مراد لیں تو فلما توفیتنی کنت انت الرقیب علیھم سے مراد ہوگا کہ حضرت عیسیٰ کے سونے کے بعد نصاریٰ گمراہ ہوئے ۲۶۴ متوفیک کی درست تفسیر اور اللہ تعالیٰ کے وعدوں کے پورا ہونے کی تفصیل ۲۶۷ قرآن کریم میں ۲۵مرتبہ توفی کا لفظ استعمال ہوا ہے جس کامعنی قبض روح آیا ہے جس میں قبض جسم شامل نہیں ۲۶۸ ، ۲۶۹ تفسیر آیت فلما توفیتنی کنت انت الرقیب علیھم ۲۴۲،۲۴۳ یا عیسیٰ انی متوفیک علماء کے اس قول کا جواب کہ اس میں تقدیم و تاخیر ہے ۱۹۸،۱۹۹ ح،۲۵۷ تا۲۶۱ یا عیسیٰ انی متوفیک سے یاجوج ماجوج کے متعلق عقیدہ کہ وہ مسیح موعود کی زندگی میں مرجائے گا غلط ثابت ہوتا ہے ۲۱۲ توفیکے معنی آنحضرت ﷺ نے اپنے حق میں یہ لفظ استعمال فرماکر متعین کردئیے ۲۰۸،۲۶۰ح احادیث میں بھی توفی کے معنی وفات ہیں ۲۵۶ توفی کے معنی موت ابوبکر صدیقؓ،ابن عباسؓ،تابعین کی ایک جماعت ،امام بخاریؒ ،ابن القیم اور ولی اللہ دہلوی نے کئے ہیں ۲۵۴،۲۵۵ح اللہ یتوفی الانفس حین موتھا والتی لم تمت۔۔میں مجازی موت کے معنی قرینہ کی وجہ سے ہیں ۲۶۱،۲۶۲ آیت وما قتلوہ وما صلبوہ کے ذکر کرنے کی وجوہات ۲۲۲،۲۲۳ آیت بل رفعہ اللہ کی تفسیراور رفع سے مراد ۲۵۴تا۲۵۸ آیت وان من اھل الکتاب الا لیؤمنن بہ قبل موتہ کی تفسیر ۲۳۸تا۲۴۱ آیت و اٰخرین منھم لما یلحقوا بھم۔۔۔کی تفسیر ۲۴۴ یجعل لکم فرقانا اور ویجعل لکم نورا تمشون بہ میں نور اور جو امر فارق ہے وہ کشف اور الہام اور تحدیث ہے ۲۹۸ من یتق اللہ یجعل لہ مخرجا میں رزق سے مراد وہی ہے جو اہل تقویٰ کو مطلوب ہوتا ہے یعنی کشف والہام و مخاطبات الٰہیہ ۲۹۸ فثبتوا الذین اٰمنوا یعنی ان کے دل میں ایسے کلمات ڈالو جن سے ان کے دل مطمئن ہوجائیں ۲۹۹ تنزل المآئکۃ والروح فیھا باذن ربھم کی تفسیر ۳۱۹ تا۳۲۰ فلا تزکوا انفسھم تزکیہ نفس سے مراد ۳۲۲ ثلۃ من الاولین وثلۃ من الآخرین سے استدلال کہ امت محمدیہ میں محدث ہونگے جن سے مکالمات الٰہیہ ہونگے ۱۵،۲ح تفسیر نویسی کا چیلنج حضرت مسیح موعود علیہ السلام کامولوی محمد حسین بٹالوی کو عربی زبان میں تفسیر قرآن لکھنے اور کم از کم سو اشعار میں قصیدہ لکھنے کا چیلنج دینا اور مولوی صاحب کا حیلوں انکار کرنا ۴۶،۴۷ اشاعۃ السنہ میں محمد حسین بٹالوی کا حضرت مسیح موعود کے عربی تفسیر نویسی کے چیلنج سے پہلو تہی کاطریق ۶۴،۶۵