حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 353 of 417

حَمامة البشریٰ — Page 353

کرامات الصادقین کا جواب لکھنے کے لئے ایک ہزار روپے کا انعام نیز صرفی نحوی غلطی نکالنے والے کے لئے فی غلطی پانچ روپے انعام کا اعلان ۴۲،۴۸تا۵۰ لفظ توفی کے متعلق چیلنج ۲۶۳،۲۷۰ ،۲۷۱ قل لئن اجتمعت الجن والانس علی ان یاتوا بمثل ھذا القراٰن کی تفسیر ۵۰،۵۱ قل لو کان البحر مداداً لکلمات ربیکی تفسیر کہ جو چیز غیرمحدود قدرت سے پیداہو اس کے خواص بھی غیر محدود ہوں گے ۶۰ تورات قرآن کریم،تورات اور انجیل کی تعلیمات میں موازنہ ۵۷،۵۸ قرآن کریم میں فرمایاکہ توراۃ امام ہے یعنی اس میں ہر اس واقعہ کی مثال موجود ہے جو امت مسلمہ میں ہو گا ۳۱۳ ج۔چ۔ح۔خ جماعت احمدیہ ( دیکھیں احمدیت ) جنت قرآن کریم کی آیات کی رو سے جنتی افراد کے جنت میں داخلہ کے بعد اس دنیا میں واپسی ممنوع ہے ۲۴۶ ،۲۴۷ اگر روز قیامت حساب کتاب کے بعد جنت یا جہنم میں داخل کیا جائے گا تو پھر معراج کے دوران جنت و جہنم میں افراد کو دیکھنے سے کیا مراد ہے ۲۵۰ جہاد ہند کے مسلمانوں کا حکومت برطانیہ کے خلاف تلوار سے جہاد کرنے کی شرعی حیثیت ۲۳۰ اس زمانہ کا مجدد غیر مسلموں سے جنگ نہیں کرے گا ۲۳۲ ، ۲۳۴ چاند (دیکھیں اجرام فلکی ) حدیث انہ سیکون فی امتہ قوم یکلمون من غیر ان یکونوا انبیاء و یسمون محدثین ۱۵ دجال سے متعلق احادیث کے صحیح معانی ۱۹۲،۱۹۳ح خروج دجال اور دجال کے گدھے کے متعلق حدیث نبوی ۱۸۷ح،۱۸۸ جبکہ غیر احمدی مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ جب دجال ظاہر ہو گا تو اس کا غلبہ ہو گا یہ اس آیت و جاعل الذین اتبعوک فوق الذین کفروا الی یوم القیامۃ کے خلاف ہے ۱۹۴ ،۱۹۵ ح دجال سے متعلق احادیث کے صحیح معانی ۱۹۲،۱۹۳ح دجال کے بارے میں بعض علماء کا خیال ہے کہ وہ یہود میں سے ہو گا غلط ہے ۱۹۵ح فتنہ ء عیسائیت کے دنیا میں بڑھنے اور پھیلنے کو اگران احادیث سے ملایا جائے کہ مسیحؑ نصاریٰ کے غلبہ کے وقت ظاہر ہو گا تو ہمیں نصاریٰ کے علماء کو ہی دجال تسلیم کرناپڑے گا ۲۰۱، ۲۰۲ ،۲۰۳ ح جن احادیث سے رسول کریم ﷺ کی حیات ثابت ہوسکتی ہے وہاں اس سے مراد صرف حیات روحانی ہے ۲۲۰ ،۲۲۱ بعض احادیث میں اس طرف اشارہ ہے کہ مسیح موعود اور دجال بلاد شرقیہ سے یعنی ملک ہند میں ظاہر ہونگے ۲۲۵ عیسائیت کو دجال سمجھنے کی وجوہات ۲۲۷ ، ۲۹۹ دجال کی حقیقت اور مسیح کے قتل دجال سے مراد ۲۲۷ ،۲۲۹ اگر یاجوج ماجوج ، دجال اور عیسیٰؑ کا ظہور ظاہری رنگ میں قیامت سے پہلے تسلیم کریں تویہ خلاف قرآن ہے ۳۰۳،۳۰۴،۳۰۵ دجال کے بارہ میں ایک روایت کہ انماالدجال شیطان ۳۱۲ عیسٰیؑ کے قتل دجال سے مراد ۳۱۳ ،۳۱۴ ، ۳۱۵