براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 578 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 578

روحانی خزائن جلد ۱ بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ براہین احمدیہ حصہ چہارم غرض آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اُمّی ہونا عربوں اور عیسائیوں اور یہودیوں کی نظر میں ایسا بدیہی اور یقینی امر تھا کہ اس کے انکار میں کچھ دم نہیں مار سکتے تھے بلکہ اسی جہت سے وہ توریت کے اکثر قصے جو کسی خواندہ آدمی پر مخفی نہیں رہ سکتے بطور امتحان نبوت آنحضرت پوچھتے تھے اور پھر جواب صحیح اور درست پا کر ان فاش غلطیوں سے مبترا دیکھ کر جو تو ریت کے قصوں میں پڑ گئے ہیں وہ لوگ جو ان میں راسخ فی العلم تھے بصدق دلی ایمان لے آتے تھے جن کا ذکر قرآن شریف میں اس طرح پر درج ہے:۔ اور راستی سے موصوف ہے جس میں ذرا بھی نہیں سو اس آیت میں ذاتی خوبی اس راستہ کی بیان فرما کر اس کے حصول کے لئے ترغیب دی۔ دوسری جز ترغیب کی یہ ہے کہ جس شے کی طرف ترغیب دینا منظور ہو اس شے کے فوائد بیان کئے جائیں۔ سو اس جز کو اس آیت میں بیان فرمایا۔ صِرَاط الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ یعنی اس راستہ پر ہم کو چلا جس پر چلنے سے پہلے سالکوں پر انعام اور کرم ہو چکا ہے۔ سو اس آیت میں راستہ چلنے والوں کا کامیاب ہونا ذکر فرما کر اس راستہ کا شوق دلایا۔ تیسری جز ترغیب کی یہ ہے کہ جس شے کی طرف ترغیب دینا منظور ہو اس شے کے چھوڑنے والوں کی خرابی اور بد حالی بیان کی جائے۔ سو اس جز کو اس آیت میں بیان فرمایا غَيْرِ الْمَغْضُوبِ | عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِینَ ۔ یعنی ان لوگوں کی راہوں سے بچا جنہوں نے صراط مستقیم کو چھوڑا اور دوسری راہیں اختیار کیں اور غضب الہی میں پڑے اور گمراہ ہوئے سو اس آیت میں اس سیدھا راستہ چھوڑنے پر جو ضرر مترتب ہوتا ہے اس سے آگاہ کیا۔ غرض سورۃ فاتحہ میں ترغیب کی عتاد دلی سے خواہ نخواہ قرآن شریف کی توہین کی تھی اور عداوت ذاتی سے جس کا کچھ چارہ نہیں دین متین اسلام پر بے جا اعتراضات اور بیہودہ تعرضات کئے تھے یہ دو فقرے انگریزی میں الہام ہوئے ۔ گوڈا ز کمنگ بائی ہر آرمی ۔ ہی ازو د یوٹو کل اٹیمی یعنی خدائے تعالی دلائل اور براہین کا لشکر لے کر چلا آتا ہے وہ دشمن کو 11