براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 579
روحانی خزائن جلد ۱ ۵۷۷ براہین احمدیہ حصہ چہارم ه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ وَلَتَجِدَنَّ أَقْرَبَهُمْ مَّوَدَّةً لِلَّذِينَ سب فرقوں میں سے مسلمانوں کی طرف زیادہ تر (۲۸۵) آمَنُوا الَّذِينَ قَالُوا إِنَّا نَصُرُى ذلِكَ رغبت کرنے والے عیسائی ہیں کیونکہ ان میں بعض بِأَنَّ مِنْهُمْ قِنِيَسِينَ وَرُهْبَانَا وَأَنَّهُمْ بعض اہل علم اور راہب بھی ہیں جو تکبر نہیں کرتے اور لا يَسْتَكْبِرُونَ وَ اِذَا سَمِعُوا مَا جب خدا کے کلام کو جو اُس کے رسول پر نازل ہوا سنتے أُنْزِلَ إِلَى الرَّسُوْلِ تَرَى أَعْيُنَهُمْ ہیں تب تو دیکھتا ہے کہ اُن کی آنکھوں سے آنسو تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ جاری ہو جاتے ہیں اس وجہ سے کہ وہ حقانیت کلام يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الہی کو پہچان جانتے ہیں اور کہتے ہیں کہ خدایا ہم الشُّهِدِينَ وَمَا لَتَا لَا نُؤْمِنُ بِاللهِ ایمان لائے ہم کو ان لوگوں میں لکھ لے جو تیرے مَا جَاءَنَا مِنَ الْحَقِّ وَنَطْمَعُ اَن دین کی سچائی کے گواہ ہیں اور کیوں ہم خدا اور خدا کے يُدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصّلِحِينَ سے کلام پر ایمان نہ لاویں۔ حالانکہ ہماری آرزو ہے کہ سورة المائدة الجزو نمبر ۔ خدا ہم کو ان بندوں میں داخل کرے جو نیکوکار ہیں۔ تینوں جزوں کو لطیف طور پر بیان کیا۔ ذاتی خوبی بھی بیان کی۔ فوائد بھی بیان کئے اور پھر اس راہ کے چھوڑنے والوں کا کیا اور بالی بھی بیان فرمائی تا وای خوبی کوس کر طبائع سلم اس کی طرف میل کریں اور فوائد (۳۸۵) پر اطلاع پا کر جو لوگ فوائد کے خواہاں ہیں ان کے دلوں میں شوق پیدا ہو اور ترک کرنے کی خرابیاں معلوم کر کے اس وہال سے ڈریں جو کہ ترک کرنے پر عائد حال ہوگا۔ پس یہ بھی ایک کامل لطیفہ ہے جس کا التزام اس صورت میں کیا گیا۔ پھر تیسر الطیفہ اس سورۃ میں یہ ہے کہ باوجود التزام فصاحت و بلاغت یہ کمال دکھلایا ہے کہ محامد الہیہ کے ذکر کرنے کے بعد جو فقرات دعا وغیرہ کے بارہ میں لکھے ہیں۔ ان کو ایسے عمدہ طور پر بطور لف و نشر مرتب کے بیان کیا ہے جس کا صفائی سے بیان کرنا باوجود رعایت تمام مدارج مغلوب اور ہلاک کرنے کے لئے تمہارے ساتھ ہے اسی طرح اور بھی بہت سے فقرات تھے جن میں سے (۳۸۵) کچھ تو یاد ہیں اور کچھ بھول گئے۔ لیکن سب سے زیادہ عربی زبان میں الہام ہوتا ہے۔ خصوصاً آیات فرقانیہ میں بکثرت اور بتواتر ہوتا ہے۔ چنانچہ کسی قدر عربی الہامات جو بعض عظیم الشان پیشگوئیوں اور احسانات الہیہ پر مشتمل ہیں ذیل میں معہ ترجمہ لکھے جاتے ہیں تا کہ اگر خدا چاہے تو طالب صادق کو ان سے فائدہ ہو ا المآئدة: ۸۳ تا ۸۵