براہین احمدیہ حصہ سوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 162 of 849

براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 162

روحانی خزائن جلد ۱ 17۔ براہین احمدیہ حصہ سوم ۱۵۵ اس بات پر کیا دلیل ہے جو کل اشیاء کو کوئی اور نہیں بنا سکتا ۔ اب جبکہ دلائل مستحکمہ سے ثابت ہو گیا کہ جو چیزیں خدا کی طرف سے ہیں اُن کا بے نظیر ہونا اور پھر ان کی ۱۵۵ حاشیه نمبراا ہے جس نے اس کمال نام کا دعویٰ کیا ہے اور اس کو بیایۂ صداقت پہنچایا ہے۔ هست فرقان آفتاب علم و دین تا برندت از گمان سوئے یقین ہست فرقان از خدا حبل المتين تا کشندت سوئے رب العالمین هست فرقان روز روشن از خدا تا دہندت روشنی دیده با حق فرستاد این کلام بے مثال تا رسی در حضرت قدس و جلال داروئے شک است الہام خدائے کان نماید قدرت تام خدائے ہر کہ روئے خود ز فرقان در کشید جان او روئے یقین ہرگز نہ دید جان خود را می کنی در خودروی باز مے مانی همان گول و غوی کاش جانت میں عرفان داشتے کاش سعیت تخم حق را کاشتے خود نگه کن از سر انصاف و دین از گمان ہا کے شود کار یقین ہر کہ هر که را سولیش درے بکشوده است از یقین نے از گمان با بوده است قدر فرقان نزدت اے غدار نیست این ندانی کت جز از وے یار نیست وحی فرقان مردگان را جان دهد صد خبر از کوچه عرفان دهد از یقین ہا مے نماید عالمی کان نہ بیند کس بصد عالم ہے اس جگہ بر ہمو سماج والوں نے بڑی جان کنی سے چند وساوس بنا ر کھے ہیں تا کہ خدا کی کتاب کے قبول کرنے سے عذر کرنے کی کوئی وجہ پیدا ہو جائے اور کسی طرح انتظام امر دین ادھورا ہی رہے اپنے کمال کو نہ پہنچے۔ اور کہیں یہ نہ کہنا پڑے کہ خدا وہ رحیم کریم ہے کہ جس نے انسان کی جسمانی تربیت کیلئے سورج اور چاند وغیرہ چیزیں بنائیں تا کہ انسان کی خوراک کا بند و بست کرے اور روحانی تربیت کے لئے اپنی کتابیں بھیجیں تا انتظام ہدایت فرما دے ۔ سو چونکہ یہ لوگ خداوند کریم و رحیم پر بخل اور بے مروتی اور بدانتظامی کی تہمت لگانا چاہتے ہیں اور ان کے عقائد فاسدہ میں حضرت باری تعالی کی نسبت طرح طرح کی بدگمانیاں اور تحقیر اور تو ہین پائی جاتی ہے اس لئے مناسب ہے کہ جہاں تک وساوس اُن کے اس بحث سے متعلق