انجام آتھم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 373 of 448

انجام آتھم — Page 373

عیسائیوں کو خدا سے فیصلہ کرانے کی دعوت ۴۰،۴۴ آتھم کی موت کے بارے میں شک کرنے والے عیسائیوں کو مباہلہ کا چیلنج ۳۱،۳۲ مباہلہ کا طریق مسنون طریق مباہلہ یہی ہے کہ لوگ مدعی مامور من اللہ سے مباہلہ کریں ۳۱۹ تعالواجمع کے صیغہ سے نبی کے مقابل ایک جماعت کو مباہلہ کیلئے بلایا گیا ہے ۳۲۰ مباہلہ کرنے والے کم سے کم دس ہوں ۶۷،۳۰۵ح،۳۱۷ح مسیح موعود ؑ کا الہامات کو ہاتھ میں لے کرمباہلہ کرنا ۵۱،۱۶۲ مباہلہ سے قبل مسنون استخارہ کرنے کی تجویز ۱۶۴ ہر مباہلہ کرنے والا اشتہار شائع کرے ۳۱۷ح پچاس کوس سے زیادہ فاصلہ پر رہنے والو ں کیلئے طریق مباہلہ ۳۱۸ح پچاس کوس کے اندررہنے والوں کیلئے طریق مباہلہ ۳۱۹ح مباہلہ کی دعا اور شرائط دعائے مباہلہ کا طریق اور شرائط ۳۳،۴۴،۶۵،۶۶ مباہلہ کیلئے فریقین کی دعائیں اور شرائط ۱۶۳،۱۶۴ مسیح موعودؑ کی تحریر فرمودہ دعائے مباہلہ کی عبارت ۳۱۷ح مباہلہ کے بعد کی برکات و ترقیات مولوی عبد الحق سے مباہلہ کے بعد عزت اور ترقی کا باعث بننے والے امور ۳۰۹ح تا۳۱۴ح،۳۱۷ح،۳۴۲ مباہلہ کے بعد وارد ہونے والی جسمانی نعمتیں ۳۱۲ح مثال مخلوق میں تفاوت اور اس کی تفصیل ایک مثال سے ۸۸تا۹۲ ایک بندہ جو بظاہر فاسق معلوم نہیں ہوتا عالم ہو کر بھی جاہل ثابت ہوتا ہے کی مثال ۹۵ ایک شخص کے نازو نعمت اور سعید وحمید زندگی بسرکرنے والے اورتنعم کی زندگی بسر کرنے والے فاسق شخص کی مثالیں ۹۵تا۱۱۰ مجدد خدا ہر صدی کے سر پر مجدد مبعوث فرماتا ہے ۷۸ مجدد کی ضرورت کے لئے وقت کی فریاد ۱۷۳،۳۲۱ مجدد اور اس کے قول کی سچائی کے بارہ میں جلد بازی سے کام نہیں لینا چاہیے ۹۲ حضرت مسیح موعود ؑ چودھویں کے مجدد ہیں ۴۵،۱۷۲ ہر مجدد کا بلحاظ حالت موجودہ زمانہ خاص کام ہوتا ہے ۴۶ مجدد کا نام مسیح ابن مریم رکھا جانے کی وجہ ۳۲۱ مخالفت(مسیح موعود علیہ السلام کی) نو اشخاص جنہوں نے کافر کہا اور گالیاں دیں ۲۵۱،۲۵۲ دو شیخوں کو مباہلہ کا نشان دیکھنے اور عربی میں مقابلہ کی دعوت ۲۵۳ مخالفوں نے اقرار کیا کہ مضمون بالا رہا ۳۰۰ تین امور میں مخالفین کو دعوت مقابلہ ۳۰۳ح مخالفین کی ذلت اور بد انجام ۳۳۷ خدا کی رحمت اور فضل نے ان تکالیف سے بچایا جن میں مخالف گرفتار ہیں ۳۱۴ح مسیح موعود ؑ کی مخالف مولویوں کو صحبت میں رہنے کی دعوت ۳۴۷ مذہب بجز اسلام تمام مذاہب مردے ہیں ۳۴۶ جھوٹے پر بغیر تعیّن لعنت کرنا کسی مذہب میں ناجائز نہیں ۳۱ ’’دنیا کے جھوٹے مذاہب کی ابتداء کسی افتراء سے ہوئی ہو گی‘‘ کی وضاحت ۶۳ح خراب مذہب جس میں شرک اور باطل کی ملونی ہو ۳۰۰ح معجزات نبی کریم ؐ کاامساک باراں کے بعد بارش برسانے کا معجزہ ۲۸۵ یسوع کا معجزہ مانگنے والوں کو گندی گالیاں دینا ۲۹۰ح یسوع کے معجزات کی حقیقت کھولنے والاتالاب ۲۹۱ح مسیح موعودؑ کو معجزات انبیاء سے انکار نہیں ۴۵