انجام آتھم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 374 of 448

انجام آتھم — Page 374

مفتری قرآن،توریت اور انجیل گواہ ہیں کہ افترا کرنے والا جلد تباہ ہو جاتا ہے ۶۳، ۶۴ خدا مفتری کو جلد پکڑتاہے اور اس کی غیرت اسے ہلاک کر دیتی ہے ۴۹‘۱۲۷ ملائک (دیکھئے زیر عنوان فرشتے) مولوی اے بدذات فرقہ مولویاں تم کب تک حق کو چھپاؤ گے ۲۱ح مولویوں نے امر تکفیر میں اپنی عقل سے کام نہیں لیا ۴۵ انہوں نے اہل اسلام میں فتنہ اور تفرقہ ڈال رکھا ہے ۴۸ مولویوں کو صداقت مسیح موعودؑ سمجھنے کے لئے دیے جانے والے پانچ قرائن ۴۹ یہ ان یہودیوں سے مشابہ ہیں جنہوں نے عیسیٰؑ کی مخبری کی ۶۸ مولوی منہ سے اقرا رنہ کریں مگر دل اقرار کر گئے ہیں ۲۹۰ اگر کوئی مولوی معارف قرآنی میں مقابلہ کرنا چاہے تو نہایت ذلیل ہو گا ۲۹۳ ان مولویوں نے علم تو پڑھا مگر عقل اب تک نزدیک نہیں آئی ۲۹۵ آنحضرت ؐ نے ان لوگوں کا نام یہودی رکھا ۳۲۹ خبیث طبع مولوی یہودیت کا خمیر اپنے اندر رکھتے ہیں ۳۰۵ یہودیوں کیلئے کتابوں سے لدئے ہوئے گدھے کی مثال ہے مگر یہ خالی گدھے ہیں ۳۳۱ مسلمان صورت مولوی جو دراصل یہودی سیرت ہیں ۳۳۹ آتھم کی پیشگوئی سے یہودی سیرت مولوی سخت ذلیل ہو گئے۴ ۲ح مولوی اس اندھے سے مشابہت رکھتے ہیں جو آفتاب کے وجود سے منکر ہو گیا ۳۰۶ ایک شریر کا مشہور کرناکہ ایسا وردبتا سکتا ہوں کہ پہلی رات خدا نظر آ جائے گا بشرطیکہ پڑھنے والا حرام کی اولاد نہ ہو ۲۸۹ح افسوس یہ مولوی کہلانے کا شوق رکھتے ہیں مگر تقویٰ و دیانت سے دور ہیں ۳۰۷ مولوی نہیں چاہتے کہ کوئی پیشگوئی آنحضورؐکی پوری ہو ۳۲۹ حضورؑ کے دعویٰ پر آسمان نے گواہی دی مگر ظالم مولوی منکر ہیں ۳۳۰ اے اسلام کے عار مولویو! ذرا آنکھیں کھولو ۳۳۲ مولویوں نے نشانوں کی تکذیب پر کمر باندھی ہے ۳۳۶ مہدی موعود مہدی موعود کا نشان خسوف کسوف ٹھہرائے جانے میں حکمت ۲۹۵ موعود مہدی کے نام میں اشارہ ہے کہ لوگ اس کو مہدی یعنی ہدایت یافتہ نہیں سمجھیں گے ۲۹۶ مہدی کو حدیث میںآل محمد ؐٹھہرا یا جس طرح عیسائیوں کو آل عیسیٰ ٹھہرایا گیا ۲۹۶ مہدی اور مسیح موعود کا زمانہ چودھویں صدی ہے ۳۲۲ مہدی کے اصحاب کا شمار اہل بدر کے شمار کے برابر ہوگا ۳۲۵ مہدی کے پاس ایک کتاب ہو گی جس میں اس کے ۳۱۳ صحابہ کا نام درج ہوگا ۳۲۴،۳۲۹ مہدی اس گاؤں سے نکلے گا جس کا نام کدعہ ہے ۳۲۵،۳۲۹ ن نبوت آنحضرت خاتم النبیین ؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا نہ کوئی پرانا نہ کوئی نیا۔آپؐ کے دامن فیض سے جدا ہو کر براہ راست نبی کہلانے والا ملحد و بے دین ہے ۲۷ح یہ افتراء ہے کہ مسیح موعودؑ خود دعویٰ نبوت کرتے ہیں یا سید المرسلین ؐ کو خاتم الانبیاء نہیں سمجھتے ۴۵ ایسا شخص جو قرآن شریف پر ایمان رکھتا ہے کہہ سکتا ہے کہ میں آنحضرت ؐ کے بعد رسول اور نبی ہوں ۲۷ مسیح موعود کوآنحضرت ؐ کا نبی اللہ فرمانا مجازی معنوں کی رو سے ہے جس سے مراد مکالمات الٰہیہ ہے ۲۸ح