انجام آتھم — Page 372
کسی مدعی کے دعویٰ کے وقت کبھی کسوف و خسوف رمضان میں ان تاریخوں میں نہیں ہوا ۳۳۰،۲۹۴ مہینے کی پہلی رات چاند گرہن مقصود ہوتا تو حدیث میں قمر کی بجا ئے ہلال کا لفظ آتا اس لئے پہلی رات سے مراد چاند گرہن کی پہلی رات ہے ۳۳۱ چاند گرہن اور سور ج گرہن کیلئے مقررہ تاریخیں ۳۳۱ چاند گرہن تیرہ اور سورج گرہن اٹھائیس رمضان کو ہوا ۳۳۴ حدیث میں خسوف و کسوف کی کوئی نرالی حالت بیان کرنا مقصودنہیں بلکہ مہدی کے ساتھ تخصیص مقصود ہے ۳۳۲ اخبارات کا اقرار کہ یہگرہن ایسا عجیب ہے کہ پہلے اس شکل وصورت پر کبھی نہیں ہوا ۳۳۳ خسوف و کسوف کے بارہ میں عبد الحق غزنوی کا وسوسہ اور اس کا جواب ۳۳۴ کشف حضورؑ کا کشف میں احمد بیگ کی ساس کو متمثل دیکھنا ۲۱۳،۲۹۸ عالم مکاشفہ میں مسیح موعودؑ کے چوتھے بیٹے کی روح کا آپ کی پشت میں حرکت کرنا ۱۸۳ حضورؑ کا جلسہ مذاہب میں مضمون بالا رہنے کی نسبت کشف ۳۰۰ح مولوی عبداللہ کاقادیان میں نور اترنے والا کشف ۳۴۳ عالم کشف میں پیر صاحب العلم کاآنحضرتؐکو دیکھنا ۳۴۴ خدا بدکاروں کو بھی رؤیا ،کشف یا الہام کا مزہ چکھاتا ہے ۳۰۲ح کفارہ تثلیث اور کفارہ کی نسبت عیسائی اعتقاد ۳۴ کفارہ اور تثلیث کے اغراض صلیب کے ساتھ وابستہ ہیں ۴۶ نیکیوں کی اقسام اور نیکوں کے مصائب کاان کے گناہوں کا کفارہ ہونا ۱۲۴حتا۱۲۶ح گالی یسوع نے معجزہ مانگنے والوں کو گندی گالیاں دیں ۲۹۰ح پادریوں کانبی کریم ؐ کو گالیاں دینا ۳۸ پادریوں کو چاہئے کہ گالیوں کا طریق چھوڑ دیں ۲۹۳ح سعد اللہ کا حضورؑ کو گالیوں سے بھری نظم بھیجنا ۵۸ح گرہن (دیکھئے زیر عنوان کسوف و خسوف) گناہ جب قوت استقامت باقی نہیں رہتی تو انسان گناہ کی طرف جھک جاتا ہے ۵۶ ل۔م لعنت واویلا اور لعنت ایک ہی چیز ہے ۳۲ ہر لعنت کے بعد ایک شفقت اور رحمد لی مقدّر ہے ۱۱۹ح جو نہ مقابلہ کرے نہ تکذیب سے باز آئے اس پر خدا ، فرشتوں اور صلحاء کی لعنت ہے ۳۰۳ح مباحثہ مباحثات کے بڑھنے سے کینے ترقی کرتے جاتے ہیں ۳۹ مسیح موعودؑ کا مباحثات سے اعراض کے ارادہ کااظہار ۲۸۲ مشرک اور موحد عیسائی فرقوں میں مباحثہ ۳۹ح،۳۲۲ مباہلہ آیت مباہلہ کی تفسیر ۳۲۰ مسیح موعود ؑ کامولویوں کو دعوت مباہلہ دینے کا الٰہی حکم ۶۴ غزنوی گروہ کے عبدالحق کے مباہلہ کاجھوٹااثر اور اس کا جواب ۳۴۲ مباہلہ کا چیلنج مباہلہ کے مخاطب مولویوں اور سجادہ نشینوں کے اسماء ۶۹تا۷۲ کافر قرار دینے والے مولویوں کو مباہلہ کی دعوت کا اشتہار ۴۵،۳۰۴،۳۰۵ح،۳۱۷ح مقابلہ و مباہلہ کے لئے بلائے گئے بعض علماء کے اسماء ۲۸۲ح عیسائیوں کواسلام اور عیسائیت کا مباہلہکرنے کی دعوت ۳۳