انجام آتھم — Page 371
حضورؑ کی نسبت وقوع میں آنے والے دو عظیم فتنے ۳۴۱ فتاویٰ احمدیوں کے خلاف مولویوں کے فتووں کا ذکر ۸۰،۸۱ مسیح موعودؑ کے خلاف مولوی نذیر حسین کا دجالانہ فتویٰ سراسر افتراء ہے ۳۹ فرشتے مسیح موعودؑ کو ملائک سے انکاری کہنا افتراء ہے ۴۵ آتھم کو فرشتے نظر آنا اور اس کا کہنا کہ’’ میں خونی فرشتوں سے ڈرتا ہوں‘‘ ۱۸،۱۹ فری میسن فری میسن کے لوگ اپنا راز ظاہر کرنا مناسب نہیں سمجھتے ۲۱ قرآن کریم (نیز دیکھئے زیر عنوان تفسیر) ۸ح،۱۳،۲۶ح،۲۷ح،۲۸،۲۹ح،۳۲ح،۳۴،۴۲،۵۰، ۵۲،۶۳ح،۸۲،۸۳،۸۴،۱۲۸،۱۳۲،۱۳۳،۱۴۸،۱۴۹،۱۵۳، ۱۵۴،۱۵۸،۱۵۹ ۲۲۶،۲۶۵،۲۹۹ح،۳۱۴ح قرآن خدا کا پاک کلام اور ہر غلطی اور ضلالت سے پاک ہے ۳۳