انجام آتھم — Page 370
تیسری صدی عیسوی میں عیسائی مشرک اور موحد فرقہ کے درمیان مباحثہ ہوا ۳۲۲ کفارہ اور تثلیث کے تمام اغراض صلیب کے ساتھ وابستہ ہیں ۴۶ خدا نے یہود کی صلیب سے مسیح کو نجات دی اور اب چاہا کہ اسے نصاریٰ کی صلیب سے بچائے ۱۷۱،۱۳۲ مسیح موعود ؑ کا صلیب کے غلبہ کے وقت آنا اور اسے توڑنا ۱۱۶ یہ زمانہ صلیبی فتنہ کے تموج اور طوفان کا زمانہ ہے ۴۶ تثلیث اور کفارہ کی نسبت عیسائی اعتقاد ۳۴ موحد عیسائیوں کا فرقہ یونی ٹیرین ۳۹ تثلیث عیسائیوں کا عقیدۂ تثلیث ۳۴ عقیدہ تثلیث کا موجد بشپ اتھاناسی الیگزینڈرائن تھا ۳۹ح تین مجسم خدا ؤں کی جسمانی تثلیث کا نقشہ ۳۵ اگر انسان کے کانشنس میں تثلیث کی ضرور ت ہوتی تو لوگوں سے اس کا مواخذہ ہوتا ۵ تثلیث کی تعلیم سراسر جھوٹی اور شیطانی طریق ہے ۳۳ جن کو خدا نے تین بنایا تھا ہرگز ایک نہیں ہو سکتے ۳۶ تثلیث کا مسئلہ تیسری صدی کے بعد ایجاد ہوا ہے ۳۹ح،۴۲ یسوع کو پیش آمدہ واقعات کی روسے ردّ تثلیث ۴۱ اگر تثلیث کی تعلیم بنی اسرائیل کو دی جاتی تو وہ اسے نہ بھولتے ۵ الوہیم کے لفظ سے تثلیث کے حق میں دلیل کا ردّ اور توریت میں اس لفظ کا استعمال ۶ یہود میں تثلیث کا قائل کوئی فرقہ نہیں جبکہ عیسائیوں میں قدیم سے موحد فرقہ موجود ہے ۴۲ کفارہ تثلیث اور کفارہ کی نسبت عیسائی اعتقاد ۳۴ کفارہ اور تثلیث کے اغراض صلیب کے ساتھ وابستہ ہیں ۴۶ نیکیوں کی اقسام اور نیکوں کے مصائب کاان کے گناہوں کا کفارہ ہونا ۱۲۴حتا۱۲۶ح پادری نادان پادریوں کی تمام یا وہ گوئی آتھم کی گردن پر ہے ۲ پادریانہ مشرب رکھنے والے جھوٹ کے پتلے ہیں ۱۷ آتھم پادریوں کا منہ کالا کر کے قبر میں داخل ہو چکا ہے ۲۹۲ح آتھم کے معاملہ میں شک کرنے والے پادری کودعوت مباہلہ ۳۲ تمام پادری صاحبوں کے لئے احسن طریق فیصلہ ۳۴ پادری ہمارے سید مولیٰ ؐ کی بے ادبیاں کر رہے ہیں ۳۰۷ پادری اسلام کی توہین اور تحقیر کرتے ہیں ۳۶ پادریوں کے سوا اور کوئی دجال اکبر نہیں ۴۷ پادریوں کو بدزبانی اور گالیوں کا طریق چھوڑ نے کی تجویز ۲۹۳ ایمان ہے تو ایک پادری بات سے الٹی جوتی کو سیدھا کر کے تو دکھلائے ۲۹۱ آتھم کی پیشگوئی کی تکذیب میں پادریوں نے جھوٹ سے کام لیا ۳۲۹ غضب اللہ تعالیٰ کاغضب انکار ، جسارت اور زیادتی کی وجہ سے نازل ہوتا ہے ۲۱۵ غیب اللہ غیب سے اسی کو آگاہ کرتا ہے جسے اس نے خود پاک فرمایا ہو ۸۵ مسیح موعودؑ کو خدا کے علم ازلی میں پوشیدہ امور کی خبر دیا جانا ۷۶ مسیح موعود ؑ کے ظہور میں آنے والے امور غیبیہ ۲۹۷ ف۔ق۔ک۔گ فتنہ فتنہ کو فرو کرنا راستبازوں کا فرض ہے ۴۱ فتنہ تکفیر حد سے زیادہ گزر گیا ہے ۴۵ یہ زمانہ صلیبی فتنہ کے تموج اور طوفان کا زمانہ ہے ۴۶