انجام آتھم — Page 369
الا یا ایّھَا الحُرّالکریم ۱۶۶ احاط الناس من طغوی ظلام ۱۷۴ تذکر موت دجال رذال ۲۰۶تا۲۱۰ بوَحْشِ البر یُرجٰی الائتلاف ۲۲۹ تا ۲۳۱ الا ایھا الا بّار مثل العقارب ۲۳۷ الا لا تعبنی کالسّفیہ المشارز ۲۴۰ علمی من الرحمن ذی الٰا لاء ۶ ۲۶تا ۲۸۲ عقیدہ عقیدہ اجماعیہ کا منکر ملعون ہے ۱۴۴ اجماعی عقیدہ سے منہ پھیرنا بدذاتی اوربے ایمانی ہے ۳۲ح عیسائیوں کے تثلیث اور کفارہ کے متعلق عقائد ۳۴ ہمارے عقیدہ اور مذہب کا مؤید قرآن ، حدیث ، ائمہ عقل اور الہام متواتر ہے ۱۱۵ ہمارا دین اسلام کتاب قرآن اور نبی خاتم النبیینؐ ہیں ۱۴۴ علماء علماء کی فضلیت ان کے عربی جاننے کی وجہ سے ہوتی ہے ۲۶۵ علماء زمین کے آفتاب اور ماہتاب کی طرح ہوتے ہیں ۲۹۵ علماء اور فقراء کی دو قسمیں ۸۱تا۸۳ مسلمان علماء کی حالت کہ وہ نصوص قرآنیہ و حدیثیہ سے منہ پھیرتے ہیں ۴۸ علماء اعداء ملت کی اپنے عقائد سے مددکرتے ہیں ۱۴۶ سلف صالحین علماء متقی تھے ۱۴۷ علماء مساجد سے روکتے اور لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں ۱۶۰ علماء کو دعوت مباہلہ(دیکھئے زیر عنوان مباہلہ) علماء کے فتاویٰ(دیکھئے زیر عنوان فتاویٰ) علماء سے خطاب اور ان کے اوصاف کا تذکرہ ۱۸۴تا۱۸۶ علماء میں نور اور فراست باقی نہیں رہا ۲۲۴ علماء کی دنیا دارانہ‘ منافقانہ اور فاسقانہ حالت ۲۳۲تا ۲۳۴ فصیح اللسان علما کو مقابلہ کا چیلنج ۲۳۵ گرہن میں سرّ تھا کہ علماء کی ظلماتی حالت آسمان پر ظاہر کی جائے ۳۳۵ نو۹ شریر متکبر مولویوں کا ذکر ۲۳۶تا۲۵۴ علماء مسیح کے آسمان سے نزول کے منتظر ہیں ۱۲۸ صالح علماء جو حضرت مسیح موعود ؑ پر ایمان لائے ، ان کے اوصاف کریمہ اور ان کے حق میں الہام ۱۴۰،۱۴۱ عیسائیت عیسائی صرف مسیح کی زندگی تک حق پر قائم رہے ۳۲۱ ان کے خیال کے مطابق خدا نے اپنے بیٹے کو صلیب دی ۱۲۱ح عیسائی کبوتر شوق سے کھاتے ہیں حالانکہ ان کا دیوتا ہے ۴۱ح راستباز مسیحی کی علامت ۱۶ عیسائی درحقیقت انسان پر ست ہیں ۴۱ عیسائی جھوٹ بولنے میں سخت بیباک اور بے شرم ہیں ۱۸ عیسائیوں کا فرقہ موحدین ۳۹ح،۴۲،۳۲۲ اگر کسی عیسائی کو آتھم کے افتراء پر شک ہو تو آسمانی شہادت سے رفع شک کر الیوے ۱۵ براہین احمدیہ میں عیسائیوں کے فتنہ کی پیشگوئی ۲۸۶ نبی کریم ؐ کی عیسائیوں اور اہل اسلام میں جھگڑا ہونے کی پیشگوئی ۲۸۸ عیسائی عقیدہ کہ خدا تین اقنوم ہیں باپ ،بیٹا اور روح القدس ۳۳،۳۴ عیسائیوں کو مباہلہ کا چیلنج ۳۱،۳۳،۴۰ عیسائیت کا زمانہ فساد معلوم کرنے کا عمدہ نقطہ ۳۲۱ عیسائیت کی تعلیم کی رو سے خدا رحیم ثابت نہیں ہوتا ۱۲۱ح جزا سزا کا طریق ہندوؤں نے تناسخ اور عیسائیوں نے کفارہ بیان کیا ہے جو غیر معقول ہے اور ان کا ردّ ۱۰۶ تا۱۲۳ح حواریوں کے زمانہ میں عیسائی مذہب میں شرک کی تخم ریزی ہوئی ۳۲۱ یسوع کا شیطان کے پیچھے جانا اور اسے تین مرتبہ شیطانی الہام کا ہونا ۲۹۰ح