انجام آتھم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 368 of 448

انجام آتھم — Page 368

صادق خداصادق کی حمایت کرتا ہے ۴۲ صادق کی یہ نشانی ہے کہ اس کی تکذیب زور وشور سے ہوتی ہے مگر آخر فتح پاتا ہے ۳۳۵ صدی مہدی اور مسیح کا زمانہ چودھویں صدی ہے ۳۲۲ خدا نے حضورؑ کو صدی چہاردہم کا مجدد قرار دیا ہے ۴۵ مسیح موعود کا صدی کے سر پر آنا ۱۲۲ چودھویں صدی کے سر پر ایسے مجدد کی ضرورت تھی جو اسلام کی سچائی ثابت کرے ۳۲۱ تیسری صدی عیسوی میں عیسائی مشرک اور موحد فرقہ کے درمیان مباحثہ ہوا ۳۲۲ عیسائیوں میں تثلیث کا مسئلہ تیسری صدی کے بعد ایجاد ہوا ہے ۳۹ح،۴۲ صلیب کفارہ اور تثلیث کے تمام اغراض صلیب کے ساتھ وابستہ ہیں ۴۶ خدا نے یہود کی صلیب سے مسیح کو نجات دی اور اب چاہا کہ اسے نصاریٰ کی صلیب سے بچائے ۱۷۱،۱۳۲ مسیح موعود ؑ کا صلیب کے غلبہ کے وقت آنا اور اسے توڑنا ۱۱۶ مسیح موعود کا بڑانشان کسر صلیب ہے ۴۶ طاعون خدا طاعون سے اپنا عذاب نازل کرتا ہے ۳۷ طاعون سے لوگوں کا مرنا ۳۴۲ طبیب خدا وبا کے انسداد کیلئے طبیبوں کو بوٹیوں اور تدبیروں کا علم دیتا ہے ۳۷ ع۔غ عذاب اللہ تعالیٰ کاغضب انکار ، جسارت اور زیادتی کی وجہ سے نازل ہوتا ہے ۲۱۵ خدا طاعون اور ہیضہ سے عذاب نازل کرتا ہے ۳۷ ہر عذاب کیلئے ایک انتہاء مقدر ہے ۱۱۸ اللہ کی طرف عذاب کو دائمی بنانے کی نسبت دینا درست نہ ہو گا ۱۱۹ عذاب تضرع اور رجوع سے مؤخر ہو جاتا ہے ۷،۲۱۵ اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ وعید میں خدا کے ارادہ عذاب کا تخلف جائز ہے مگر بشارت میں نہیں ۷ح،۳۱ح جھوٹی خوشی اخیر پر لعنت سے بھرا عذاب ہو جاتا ہے ۳۰۷ بغیر کسی شرط کے قوم یونس ؑ کاعذاب ٹل گیا ۳۳۸ عربی زبان عربی الہامی زبان ہے جس سے نبی یا چنیدہ ولی ہی کامل کیا جاتا ہے ۱۸۴ حضورؑ کو عربی زبان کے چالیس ہزار مادہ کا علم دیا جانا ۲۳۴ اللہ نے عربی کو ام الالسنہ بنایا ہے اور تمام زبانیں اس سے مستخرج ہیں ۲۵۱ح تا ۲۵۸ح عربی خاتم السن العالمین ہے جیسے رسول ؐ خاتم النبیین۲۵۸ح یہ دینی علوم کے اسرار کھولنے کے لئے بمنزلہ چابی کے ہے ۲۶۵ عربی حب رسول اور حب قرآن کے لئے معیار ہے ۲۶۶ انگریزی ‘ جرمن ‘ یونانی ‘ عبرانی ‘ ہندی‘ لاطینی ‘ چینی اور فارسی زبانوں کا ذکر، ان کے مادے عربی سے بدلے ہوئے ہیں ۲۵۸ح مسیح موعودؑ کے عربی شعر و قصائد اَطِعْ رَبَّکَ الجَبَّار اَھْل الاَوامِرٖ ۱۳۶،۱۳۷ لمارأی النوکی خلاصۃ انصری ۱۵۷،۱۵۸