انجام آتھم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 364 of 448

انجام آتھم — Page 364

اگر تثلیث کی تعلیم بنی اسرائیل کو دی جاتی تو وہ اسے نہ بھولتے ۵ الوہیم کے لفظ سے تثلیث کے حق میں دلیل کا رد اور توریت میں اس لفظ کا استعمال ۶ یہود میں تثلیث کا قائل کوئی فرقہ نہیں جبکہ عیسائیوں میں قدیم سے موحد فرقہ موجود ہے ۴۲ تصوف صوفیاء کرام کی کتابوں میں مسلّم اور ایک معمولی محاورہ مکالمات الہیہ کا ہے ۲۸ح جو باخدا اور صوفی کہلاتا اورعاجز کی طرف رجوع کرنے سے کراہت رکھتا ہے مکذبین میں داخل ہے ۶۹ تفسیر تفسیر بالرائے سے بچو ۱۳۰ کَانَتَا رَتْقًا کی تفسیر ۸۶ آیت خالدین فیھا کی تفسیر ۱۲۱ح آیت مباہلہ فقل تعالوا کی تفسیر ۳۲۰ سبع سمٰوٰت و سبع ارضین کی وضاحت ۲۶۳ح فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْکی تفسیر ۱۳۴،۱۳۵،۱۵۴،۱۵۶،۳۲۱ لفظ توفّی کے مختلف معنی ۱۳۰،۱۳۱،۱۳۴،۱۵۴،۱۵۵ لفظ توفّیکے موت کے سوا معنوں کی تائیدمیں صحابہ کا کوئی اثر یا کوئی حدیث نہیں ۱۳۳ توفّی میں جب فاعل اللہ، مفعول مردوں یا عورتوں میں سے کوئی ہو تو قبض روح یا مارنے کیلئے ہی آتا ہے ۱۵۳ لفظ تو فّی کو کسی کلام اور شعراء کے شعر میں سوائے بقا کے ساتھ موت کے نہیں پایا ۱۵۶ سورۂ فاتحہ کی چار ام الصفات کی لطیف تشریح ۸تا۹ح فاتحہ میں معارف الہیٰہ میں سے ایک قابل قدر نکتہ کا ذکر ۱۰ح تقویٰ تقویٰ اختیار کرنے کی نصیحت ۱۱۲،۱۱۳،۲۸۴ تقویٰ شعار لوگوں کا طریق ۲۰۵ تقویٰ یہی ہے کہ انسان غلطی کے بعد جو درست ہواس کا اقرار کرے ۲۰۵ مسیح موعودؑ کی بیعت کرنے والوں میں صلاحیت اور تقویٰ ترقی پذیر ہے ۳۱۵ح دل کا ایک ذرہ تقویٰ بھی انسان کو خدا کے غضب سے بچا سکتا ہے ۳۲۰ انسان تقویٰ کی راہ کو اختیار کر کے مامور من اللہ کی لڑائی سے پرہیز کرے ۳۲۱ تکبر تکبر اور لاپرواہی سے بچو ۱۶۶ اللہ تعالیٰ متکبروں سے محبت نہیں کرتا ۷۷ تناسخ یہ عقیدہ الٰہی نظام رحمانیت کے خلاف ہے ۱۰۶ح یہ خدائے قادرو خالق کو ضعیف و بیکار بنا ڈالتا ہے ۱۰۷ح قائلین تناسخ کو خدا کی طرح روح اور مادہ کو قدیم ماننا پڑتا ہے اس صورت میں وہ رب العالمین نہیں ہو سکتا ۱۰۸ح یہ امر خدا کی طرف سے ہوتا تو لوگوں کی قلت و کثرت حیوانات کی تعداد کے تغیر کے برابر ہوتی ۱۱۲ح ارواح کا آسمان سے نازل ہوناباطل اور بے دلیل ہے ۱۱۳ح اگر اجرام فلکی میں لوگ آباد ہیں تو ارواح کو زمین پر بھیجنے کے کوئی معنے نہیں ۱۱۴ح تناسخ ماننے سے نکاح سے بھی اجتناب کرنا چاہئے ۱۲۲ح کوئی ثبو ت نہیں کہ دنیا میں آنے والی روح دوبارہ آئی ہے ۱۵۵ براہمن تفاوت مراتب مخلوقات کے تناظر میں تناسخ پر ایمان رکھتے ہیں ۱۰۵ح توحید عقل اسلامی توحید تک ہی گواہی دیتی ہے ۴ توحید وہ چیز ہے جس کے نقوش انسان کی فطرت میں مرکوز ہیں ۵