انجام آتھم — Page 363
وعید کی پیشگوئی بغیر شرط کے تخلف پذیر ہو سکتی ہے ۳۲،۳۳۷ خدا کی کھلی کھلی پیشگوئیوں سے منہ پھیرنا بدطینتوں کا کام ہے ۴۳ پیشگوئی میں مسیح کیلئے لفظ رجوع استعمال نہیں ہو ا بلکہ نزول آیا ہے ۱۱۱ آنحضرت ؐ کی پیشگوئیاں آخری زمانہ میں پوری ہونے والی پیشگوئیاں ۱۴۲ حضورؐ کی پیشگوئی کہ عیسائیوں اور اہل اسلام میں آخری زمانہ میں ایک جھگڑا ہو گا پوری ہو گئی ۲۸۸ مہدی کے پاس کتاب میں ۳۱۳ صحابہ کا نام درج ہو گا والی پیشگوئی آج پوری ہو گئی ۳۲۴ پیشگوئی میں لفظ کدعہ قادیان کے نام کو بتا رہا ہے ۳۲۹ آنحضرت ؐ کی مسیح موعودؑ کے شادی کرنے اور صاحب اولاد ہونے کی پیشگوئی ۳۳۷ پیشگوئی کسوف و خسوف کا پورا ہونا ۴۹،۱۴۲،۱۷۷،۲۹۳ مسیح موعود کا کسرصلیب اورقتل خنزیر پر مامور ہونا ۴۶،۴۷ مسیح موعود ؑ کی پیشگوئیاں مسیح موعودؑ کی پیشگوئیاں خدا کے نبیوں کی پیشگوئیوں کے نمونہ پر ہیں ۳۳۷ آتھم کی موت پر دلالت کرنے والی پیشگوئیاں ۱،۲ لیکھرام پشاوری کی موت کی پیشگوئی ۲۸ح آپ کی عیسائیوں کے ایک فتنہ کے متعلق پیشگوئی ۲۸۶ آپ کے لبوں پر فصاحت و بلاغت جاری ہونے والی پیشگوئی ۲۹۰ علم قرآن کے دئیے جانے کی پیشگوئی ۲۹۱ جلسہ مذاہب میں مضمون غالب رہنے کی پیشگوئی ۲۹۹،۳۱۶ح بیٹوں کی قبل از پیدائش خبر دیا جانا ۲۹۹ عبد اللہآتھم کی موت کی پیشگوئی (تفصیل دیکھئے اسماء میں عبد اللہ آتھم) احمد بیگ اور اس کے داماد کی موت کی پیشگوئی (تفصیل دیکھئے اسماء میں احمد بیگ) رجوع خلائق ہونے اور دنیا میں شہرت پانے کی پیشگوئی ۲۸۶ پنڈت دیانند کی موت ،دلیپ سنگھ کے ارادہ سیر ہندوستان میں ناکامی اور مہر علی ہوشیارپوری کی مصیبت کے بارے میں پیشگوئیاں ۲۹۷ خدا کے چھ طور کے نشان آپ کے ساتھ ہونا اور ان کی تفصیل ۳۰۴تا۳۱۱ متفرق پیشگوئیاں آخری زمانہ کی پوری ہونے والی قرآنی پیشگوئیاں ۱۴۲ عمانوایل نام رکھنا یہود کے نزدیک یہ پیشگوئی یسوع سے قبل ایک لڑکے کے حق میں پوری ہو چکی ہے ۶ یونسؑ کی نینواہ کی تباہی کی پیشگوئی ۳۰ح یسعیاہ کی پیشگوئی بادشاہ کے تضرع کے سبب خدا نے بدل دی ۳۳۶ حضور ؑ کے متعلق بٹالوی کی شیطانی پیشگوئی ۳۴۰ح ت تاویل عیسیٰؑ نے ایلیا کے نزول کی پیشگوئی کی تاویل کی ۱۲۸ نصوص اور دلائل سے ثابت امر کے مخالف بات کی تاویل کرنی چاہیے ۱۳۱ تثلیث عیسائیوں کا عقیدۂ تثلیث ۳۴ تین مجسم خدا ؤں کی جسمانی تثلیث کا نقشہ ۳۵ اگر انسان کے کانشنس میں تثلیث کی ضرور ت ہوتی تو لوگوں سے اس کا مواخذہ ہوتا ۵ تثلیث کی تعلیم سراسر جھوٹی اور شیطانی طریق ہے ۳۳ جن کو خدا نے تین بنایا تھا ہرگز ایک نہیں ہو سکتے ۳۶ تثلیث کا مسئلہ تیسری صدی کے بعد ایجاد ہوا ہے ۳۹ح تثلیث کا موجد اور اس کا پہلا منکر ۳۹ح یسوع کو پیش آمدہ واقعات کی روسے ردّ تثلیث ۴۱