انجام آتھم — Page 365
بجز توحید کے نجات نہیں ۳۴ توحید کے بارہ میں مسیح موعودؑ کا عربی شعر ۲۶۷ عیسائی موحد فرقہ اورقیصرروم کا اس فرقہ کے مذہب کو اختیار کرنا ۳۹ح،۳۲۲ توفّی(دیکھئے زیر عنوان تفسیر اور وفات مسیح) ج جزا سزا اسلامی جزا و سزا کا طریق احسن اور معقول ہے ۱۲۴ح جزا سزا کا طریق ہندوؤں نے تناسخ اور عیسائیوں نے کفارہ بیان کیا ہے جو غیر معقول ہے اور ان کاردّ ۱۰۶ح تا۱۲۳ح جلسہ اعظم مذاہب عالم جلسہ مذاہب سے متعلقہ اشتہار ۲۹۹ح جلسہ مذاہب مباہلہ کے بعد عزت کا موجب ہوا ۳۱۵ح حضورؑ کے مضمون کے غالب رہنے کی پیشگوئی اور اس کا پورا ہونا ۳۰۰ح،۳۳۹،۳۴۲ حضورؑ کے مضمون کا سامعین پر فوق العادت اثر ۳۱۶ح مخالفین کا اقرارکہ مضمون اول رہا ۳۰۰ اخبارا ت کا تسلیم کرناکہ حضورؑ کا مضمون تمام مضامین پر غالب رہا ۳۳۹ جلسہ مذاہب میں مولویوں کی خوب بے عزتی ہوئی ۳۳۹ جماعت احمدیہ یہ خدا کے ہاتھ کا لگایا ہوا پودا ہے خدا اسے ہرگز ضائع نہیں کرے گا ۶۴ ہندوستان کے مختلف شہروں کی مخلص جماعتوں کا تذکرہ ۳۱۵ح فوق العادت طور پرجماعت کی ترقی ہو رہی ہے ۳۱۰ح ہزارہا سعید لوگوں کا جماعت میں داخل ہو نا ۳۱۹ حضرت مسیح موعودؑ کوئی بدعت لے کر نہیں آئے ۱۱۵،۱۴۴،۱۶۰ مسیح موعودؑ کا فتن اور بدعات کے ظہور کے وقت بھیجا جانا ۱۶۳ حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کرنے والوں میں صلاحیت اورتقویٰ کا ترقی پذیر ہونا ۳۱۵ح بعض صحابہ کی مالی قربانیوں کا ذکر ۳۱۲ح مہدی کے پاس مطبوعہ کتاب میں اس کے ۳۱۳ صحابہ کے نام ہونے والی حدیث ۳۲۵ اکثر سجدہ میں روتے اور تہجد میں تضر ع کرتے ہیں وہ اسلام کا جگر اور دل ہیں ۳۱۵ح تمام اصحاب خصلت صدق و صفا رکھتے ہیں ۳۲۵ حضورؑ کے ۳۱۳صحابہ کی فہرست اسماء ۳۲۵تا۳۲۸ پہلے آئینہ کمالات اسلام میں۳۱۳ صحابہ کے نام درج ہیں ۳۲۵ صالح علماء جو حضرت مسیح موعود ؑ پر ایمان لائے ، ان کے اوصاف کریمہ اور ان کے حق میں الہام ۱۴۰،۱۴۱ مہدی اور مسیح کا زمانہ چودھویں صدی ہے ۳۲۲ خدا نے حضورؑ کو صدی چہاردہم کا مجدد قرار دیا ہے ۴۵ مسیح موعود کا صدی کے سر پر آنا ۱۲۲ چودھویں صدی کے سر پر ایسے مجدد کی ضرورت تھی جو اسلام کی سچائیثابت کرے ۳۲۱ ہمارے عقیدہ اور مذہب کا مؤید قرآن ، حدیث ، ائمہ عقل اور الہام متواتر ہے ۱۱۵ ہمارا دین اسلام کتاب قرآن اور نبی خاتم النبیینؐ ہیں ۱۴۴ احمدیوں کے خلاف مولویوں کے فتووں کا ذکر ۸۰،۸۱ جہاد آنحضرت ؐ کے قتال پر عیسائیوں کے اعتراض کا جواب اور موسیٰ،یشوع اور داؤدؑ کے قتال کا ذکر ۳۶ قتال کے متعلق اسلام اور توریت کے حکم میں فرق ۳۷ بغیر اتمام حجت جنگ کرنا بری بات ہے آنحضرت ؐنے مصائب پر تیرہ سال صبر کیا ۱۳۸،۱۳۹ جہنم جہنم ناقص لوگوں کو کامل اور غافلوں کو ہوشیار کرنے کی جگہ ہے ۱۱۷ح