اَلھُدٰی — Page 287
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۸۳ الهدى وتراهم كل يوم فى تنزّل ومنقصة۔ فإنهم أسخطوا ربّ السماء اور ہر روز تنزل اور کمی میں ہیں اس لئے کہ انہوں نے آسمان کے پروردگار کو ناراض کیا اور وفُوّضَ إليهم خدمة فما أدوها حق الأداء۔ أتزعمون أنهم جو خدمت اُن کے سپرد ہوئی تھی اس کا کوئی حق ادا نہیں کیا۔ کیا تم دعوی کرتے ہو کہ وہ اسلام خلفاء الإسلام كلا۔ بل هم أخلدوا إلى الأرض وأنّى لهم (٢٠) کے خلیفے ہیں۔ ایسا نہیں بلکہ وہ زمین کی طرف جھک گئے ہیں اور پوری تقویٰ سے انہیں کہاں ا حظ من التقوى التام۔ ولذالك ينهزمون من كل من نهض حصہ ملا ہے۔ اس لئے ہر ایک سے جو ان کی مخالفت کے لئے اٹھ کھڑا ہو شکست کھاتے ہیں اور للمخالفة۔ ويولون الدبر مع كثرة الجند والدولة والشوكة۔ وما هذا با وجود کثرت لشکروں اور دولت اور شوکت کے بھاگ نکلتے ہیں۔ اور یہ سب اثر ہے إلا أثر السخط الذي نزل عليهم من السماء ۔ بما آثروا شهوات اس لعنت کا جو آسمان سے اُن پر برستی ہے اس لئے کہ انہوں نے نفس کی خواہشوں النفس على حضرة الكبرياء ۔ وبما قدموا على الله مصالح الدنيا کو خدا پر مقدم کر لیا۔ اور ناچیز دنیا کی مصلحتوں کو اللہ پر اختیار کرلیا۔ اور الدنيّة۔ وكـانـوا عـظـيـم الـنهـمـة فـي لـذاتـهـا وملاهيها الفانية۔ ومع دنیا کی فانی لہو و لعب اور لذتوں میں سخت حریص ہوگئے اور ساتھ اس کے ذالک کانوا أُسارى في ذميمة النخوة والعجب والرياء ۔ الكسالى خود بینی اور گھمنڈ اور خود نمائی کے ناپاک عیب میں اسیر ہیں۔ دین میں سست اور في الدين والفاتكين في سبل الأهواء ۔ فكيف يُعطى لسقط بار کھائے ہوئے اور گندی خواہشوں میں چست چالاک ہیں۔ سو ایک پست ہمت جُلّى ومكرمة وكيف يوهب لفضلة فضيلة ومرتبة۔ کو بزرگی کیونکر دی جائے اور ایک فضلہ کو فضیلت اور مرتبہ کیونکر مرحمت ہو۔