اَلھُدٰی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 253 of 822

اَلھُدٰی — Page 253

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۴۹ الهدى بالكافرين يُهلك هذا ويدفع ذاك حتى تصير الأرض خالية من خدا کافروں کے پیچھے پڑا رہتا کسی کو ہلاک کرتا اور کسی کو دفع کرتا ہے یہاں تک کہ زمین ان تلك الهوام۔ ويحصل الأمن للأبرار الكرام۔ وتحتفل الملة من سانیوں اور بچھوؤں سے خالی ہو جاتی ہے اور برگزیدوں کو امن مل جاتا اور ملت ایسے چیدہ نخب الإسلام كنجوم منيرةٍ مُشرقة في الظلام۔ وهذا من أكبر لوگوں سے بھر جاتی ہے جو تاریکی میں چمکدار روشن ستارے ہوتے ہیں اور یہ بڑی بھاری علامات الذين يأتون من حضرة العزة والجبروت۔ وينزلون إلى علامت ہے ان لوگوں کی جو خدا کی طرف سے آتے اور اس جہان میں نازل ہوتے ہیں الناسوت ليجذبوا خلق الله إلى عالم الملكوت واللاهوت۔ وإن الله اس لئے کہ خلقت کو خدا کی طرف کھینچ لے جائیں ۔ اور خدا ان کے ذریعہ سے تاریکیوں کو پاش يجلو بهم الغياهب ۔ ليبتلى الخبيثين والأطايب۔ ويُرى الفائز پاش کرتا ہے اس لئے کہ ناپاک اور پاک کو آزمائے اور کامیاب اور نا مراد کو ظاہر کر دے۔ سو والخائب ۔ فتسعد نفس وأخرى تشقى۔ ويُحيى أخ وأخ آخر يفنى۔ (۳) کوئی سعید بنتا اور اور کوئی شقی بنتا ہے۔ اور کسی کو زندگی بخشی جاتی اور کوئی فنا کر دیا جاتا ہے اور وينصر المأمور في الأرض ويُمهل حتى يفل شبا العدا۔ ويزول مامور کو نصرت اور مہلت دی جاتی ہے جب تک کہ وہ دشمنوں کی تلوار کی دھار کو کند کر دیتا اور الظلام وتطلع شمس الهدى فالحاصل أن أولياء الله لا يُهلكون اندھیرا اُٹھ جاتا اور ہدایت کا آفتاب چڑھ آتا ہے ۔ غرض خدا کے دوست جھوٹوں کی مانند كالكاذبين۔ ولا يكون مآلهم كالمفترين۔ بل يُعصَمون ويُقبلون ہلاک نہیں کیے جاتے اور ان کا انجام مفتریوں کا سا انجام نہیں ہوتا۔ بلکہ انہیں بچایا جاتا اور قبول وينصرن ويُؤثرون على العالمين۔ ولا يُضاعون ولا يُجاحون کیا جاتا اور نصرت دی جاتی اور کل جہان پر ایثار کیا جاتا ہے۔ وہ نہ تو ضائع کئے جاتے ہیں اور نہ ان کی