اَلھُدٰی — Page 252
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۴۸ الهدى عـلـى الـخـلق بسلطانها ۔ وقوّتها ولمعانها ۔ ويُبيّنوا حقيقتها وهويتها۔ پوری قوت اور غلبہ اور چمک کے رنگ میں ظاہر کریں۔ اور ان معارف کی حقیقت اور کیفیت اور وسبلها و آثار عرفانها۔ ويُخلّصوا الناس من البدعات والسيئات راہوں اور ان کی شناخت کے نشانوں کو بیان کریں۔ اور لوگوں کو بدعتوں اور بدکرداریوں سے اور وطوفانها وطغيانها۔ وليُقيموا الشريعة ويفرشوا بساطها۔ ويبسطوا ان کے طوفان و طغیان سے چھڑائیں۔ اور شریعت کو قائم کریں اور اس کی بساط کو بچھائیں اور افراط أنماطها۔ ويُزيلوا تفريطها وإفراطها۔ وإذا أراد الله لأهل الأرض أن و تفریط کو جو اس میں داخل کی گئی ہے دور کریں۔ اور جب خدا اہل زمین کے لئے چاہتا ہے کہ ان يُصلح دينهم، ويُنير براهينهم، أو ينصرهم عند حلول الأهوال کے دین کو سنوارے اور ان کے برہانوں کو روشن کرے اور ہول اور مصیبت کے پیش آنے پر ان کو والمصائب والآفات ۔ أقام بينهم أحدًا من هذه السادات۔ ويُؤيّده | مدد دے۔ تب ان بزرگوں میں سے کسی کو ان میں کھڑا کر دیتا ہے اور نشانوں اور قاطع حجتوں سے بالحجج القاطعة والآيات ۔ ويشرح صدور الأتقياء لقبوله ويجعل اس کی تائید کرتا اور نیک بختوں کے سینوں کو اس کے قبول کرنے کے لئے کھول دیتا ہے اور تقویٰ الرجس على الذين لا يتقون۔ ففريق من الناس يؤمنون به ويُصدقون ۔ اختیار نہ کرنے والوں پر پلیدی اور نا پا کی پھینکتا ہے۔ پھر یوں ہوتا ہے کہ کچھ لوگ تو اس پر ایمان وفريق آخر يكفرون به ويُكذبون۔ ويقعدون بكل صراط ويؤذون۔ لاتے اور تصدیق کرتے ہیں اور کچھ نہیں مانتے اور تکذیب کرتے ہیں۔ اور اس کی راہ میں روک ويمنعون كل من دخل عليه ولا يُخلصون فتهيج غيرة الله بن جاتے اور دکھ دیتے ہیں اور کسی کو اس کے پاس آنے نہیں دیتے۔ آخر کا رخدا کی غیرت ان کے الإعدامهم۔ لينجى عبده من اجلخمامهم۔ فما زال نابود کرنے کے لئے جوش مارتی ہے اس لئے کہ اپنے بندہ کو ان کے حملہ سے چھڑائے۔ سو