اَلھُدٰی — Page 251
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۴۷ الهدى بدالله الحالي الحمد لله الذى أرى أولياءه صراطا يضلّ فيه ہر قسم کی حمد اُس خدا کے لئے ہے جس نے اپنے دوستوں کو وہ راہ بتائی کہ مُرغ سنگ خوار الغطاط وجلى لهم نهارا لا يُبصر فيه الوطواط وأسلكهم بھی اس میں بھٹک جاتا ہے اور اُن کے لئے ایسا دن چڑھایا کہ اس میں چمگادڑ کو کچھ نظر ـالك لم يَرُضُها مطايا الأبصار، وفجر لهم ينابيع نہیں آتا۔ اور ایسی راہوں پر انہیں چلایا کہ آنکھوں کی اونٹنیاں اُن میں کبھی چلی نہیں ۔ اور ما اهتدت إليها طيور الأفكار والصلوة والسلام على ایسے چشمے ان کے لئے جاری کئے کہ فکروں کے پرندے ان کی طرف راہ نہیں پا سکے۔ خاتم الرسل الذى اقتضى ختم نبوّته۔ أن تُبعث مثل الأنبياء اور صلوٰۃ اور سلام خاتم رسل پر جس کی نبوت کے ختم نے چاہا کہ آپ کی اُمت سے نبیوں من أمته۔ وأن تُنَوّر وتُثمر إلى انقطاع هذا العالم أشجاره۔ کی مانند لوگ پیدا ہوں۔ اور آپ کے درخت زمانہ کے آخر تک پھلتے پھولتے رہیں اور نہ ولا تعفی آثاره و لا تُغيّب تذكاره۔ فلأجل ذالک جرت (۲) آپ کے نشان مٹائے جائیں۔ اور نہ آپ کی یاد دنیا سے بھول جائے۔ اسی لئے خدا کی عادة اللـه أنه يُرسل عبادا مــن الـذيــن اسـتــطــابـهـم لتجديد عادت ہے کہ وہ ایسے بندوں کو بھیجا کرتا ہے جنہیں اس دین کی تجدید کے لئے پسند هذا الدين۔ ويعطيهـم مــن عـنـده علـم أسرار القرآن فرما لیتا ہے۔ اور انہیں اپنے حضور سے قرآن کے اسرار عطا کرتا اور حق الیقین ويبلغهم إلى حق اليقين، ليظهروا معارف الحق تک پہنچاتا ہے۔ اس لئے کہ وہ لوگوں پر حق کے معارف کو