اَلْحق مباحثہ دہلی — Page 147
روحانی خزائن جلد۴ ۱۴۷ ومـا هــاجــه شـــيء سوى حسد له ۱۰۵ وذلك داء لا يــعـــالــج بـالـطـب اذا بهـت الـمـتــاب عـنـد حـجـاجـه | ۱۰۶ تبادر للبهتان والشتم والقشب ولم يدر ان الله ينصر عبده ١٠٧ على الجاهل المرتاب والمبطل الخب ومـن يـخـذل المبعوث يخذله ربّه | ۱۰۸ ويجعلـه فـي خـلـقـه عالى الكعب ومـــن لـــم يـعــاونـــه سیبک تـأسـفـا ۱۰۹ ویــلــق اثــامــا بـالـمـذلـة والـكـب هلموا عباد الله واستمعوا له ١١٠ وقوموا جميعًا قومة الجحفل اللجب اعـيـنــوه بالاموال و افدوه بالنفوس تنجوا من الافات في الخلف و الشجب علیکم علیکم باتباع امامکم ۱۱۲ فنعـم امـــام جـاء فـيـكـم مـن الــرب يقودكـم نـحـو الـهـدى فاقتدوا به ۱۱۳ ووالوه بالاخلاص والصدق و الرغب اتاكم ببرهان ومافيه مرية ۱۱۴ فلا تبطلوه بـ بالمماراة والشغب ۱۰۵۔ اس کی مخالفت کی اور کوئی وجہ سوائے حسد کے نہیں۔ اور اس بیماری کا علاج تو طلب میں بھی نہیں۔ ۱۰۶ ۔ جب وہ اللہ کی باتوں میں شک لانے والا مباحثہ میں ہار کر بغلیں جھانکنے لگا تب گالی گلوچ جھوٹ اور بہتان بولنے لگا۔ ۱۰۷۔ اور یہ نہ سمجھا کہ اللہ تعالیٰ بہ مقابلہ جاہل شکی مبطل دھو کے باز کے اپنے بندہ کا ناصر ہے۔ ۱۰۸۔ اصل یہ ہے کہ جس نے بھیجے ہوئے کو چھوڑا اس کو اس کا رب بھی ضرور چھوڑے گا اور وہ اسے خلقت میں ذلیل کرے گا۔ ۱۰۹۔ جس نے آج اسکی مدد نہ کی کل وہ افسوس کھا کر روئے گا۔ اور بڑی ذلت ورسوائی کے علاوہ سخت گنہ گار ہوگا۔ ۱۱۰۔ آؤ۔اے خدا کے بندو! اس کی باتیں سنو اور جزا رلشکر کی طرح سب کے سب اٹھ کھڑے ہو۔ ۔ مالوں سے اسکی مدد کرو ۔ جانوں کو اس پر فدا کرو تو تم تمام دکھ درد کی آفتوں سے نجات پاؤ گے۔ ۱۱۲۔ اس اپنے امام کی پیروی کو فرض سمجھو۔ کیونکہ رب تعالے کی طرف سے یہ خوب امام تم میں آیا ہے۔ ۱۱۳۔ وہ تمہیں ہدایت کی طرف چلاتا ہے اسکے پیچھے آؤ اور اخلاص صدق اور رغبت سے اسکو پیار کرو۔ ۱۱۴۔ تمہارے پاس واضح بر بان لایا ہے جس میں شک کی گنجایش نہیں۔ اب ناحق کے جھگڑوں فسادوں سے اس کا ابطال نہ کرو۔