آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 706 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 706

قرآن میں مذکور بعض آخری زمانہ کی علامات ۴۶۸ یہ زمانہ صنائع جدیدہ کے ظہور کا زمانہ ہے ۲۱۳ح ح نبی کریم ؐ کا دو زمانوں کو نیک قرار دینا ۲۱۴ نواب صدیق حسن خان کا تسلیم کرنا کہ یہی آخری زمانہ ہے ۳۰۱ موجودہ زمانہ کی اندرونی اور بیرونی زہرناک ہوا کا استیصال صرف خدائے قادر مطلق کے اختیار میں ہے ۵۰ اس زمانہ میں جو کچھ اسلام اور رسول کریم کی توہین کی گئی اس کی نظیر کسی دوسرے زمانہ میں نہیں ملتی ۵۱،۵۲ آخری زمانہ کے نوادرارضیہ و سماویہ ۴۷۴ زمین زمین اور آسمان کا آپس میں تعلق ۱۵۶ح ح سات زمینوں سے مراد ۱۵۸ح ح زمین پر سورج کا اثر ۱۶۲ح ح کفار کے رُو برو روحانی زمین کی گٹھڑی کا کھلنا ۱۹۲ح ح آسمان و زمین کا تعلق اور اس کے اثرات ۴۴۳ قرآن میں آسمان کے لئے رجعاور زمین کے لئے صدع کا لفظ لانے میں حکمت ۴۴۵ زمین کا اپنے مخفی خزانوں کو باہر نکالنا ۴۰ کیاچھ دن میں زمین و آسمان کو پیدا کرنا خدا کے ضعف پر دلالت کرتا ہے ؟ ۱۶۰ح ح آریوں کا اعتراض کہ زمین و آسمان کی پیدائش کی چھ دن میں تخصیص کیوں کی گئی ۱۷۳ح ح زندگی خوش اور مبارک زندگی ۳۵ حیاتِ روحانی سے مراد ۱۹۶ روحانی زندگی کے حصول کا طریق ۲۲۴ خدا کی راہ میں زندگی کا وقف کرنے کی دو اقسام ۶۰ روحانی حیات صرف آنحضرتؐ کی اتباع سے مل سکتی ہے ۱۹۶ قرآن روحانی حیات کے ذکر سے بھرا ہوا ہے ۱۰۲ روحانی زندگی کا ماحصل ۲۲۴ س، ش، ص، ض سائنس اس زمانہ کی سائنس کی بلا یونانیوں کے علوم کے اسلامی ممالک میں پھیلنے سے ہزارہا درجہ شدید ہے ۲۶۳ح سالک لقاء کے مقام پر بعض سالکین کا لغزش کھا کر شہودی پیوند کو وجودی پیوند کے رنگ میں سمجھنا ۶۴ سالک کا سلوک صرف فنا کی حد تک ہے ۷۱ سالک کو اپنے ابتدائی اور درمیانی حالات میں تمام امیدیں ثواب کی مخالفانہ جذبات سے پیدا ہوتی ہیں ۸۴ح سالک پر ہونے والے خدا کے انعامات ۲۲۷ وہ مقام جہاں انبیاء کے انعامات ظلی طور پا لیتا ہے ۲۳۷ ستارے ستاروں کا ہماری خدمت میں لگے رہنا ۱۳۳ح کل ستارے ملائک کی حفاظت میں ہیں ۷۷ح نجوم کے قویٰ فرشتوں سے فیضیاب ہیں ۱۴۳ح ستاروں کے حفاظت کرنے کی حقیقت ۹۹ح ح،۱۰۰ح عربوں کے نزدیک ستاروں کا کثرت سے گرنا عظیم الشان انسان کے پیدا ہونے کی دلیل ہے ۱۰۴ح،۱۰۶ح اہلِ یورپ کو مسیح کے ظہور کے وقت کا ستارہ دکھائی دینا ۱۱۱ح دم دار ستاروں کے متعلق نئی روشنی کے محققین کی رائے ۱۱۵ح نجوم ستہ کا جنین کی تکمیل میں تعلق ۱۸۶ح ح ستاروں کی تاثیرات ۴۴۴ سعادت سعادت تامہ کے تین درجے ۶۳،۷۲ سعید آدمی کی پہلی نشانی ۵۴ سفر دنیا میں مختلف اغراض کے لئے سفر ۶۰۷ للہ سفر عند اللہ ایک قسم کی عبادت ہے ۳۵۷ وہ احادیث جن میں علم کے لئے سفر کی تحریض ہے ۶۰۶