آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 705 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 705

احادیث کی رو سے روح القدس سے مقربوں کے ہمیشہ رہنے کا ثبوت ۱۰۲ ولیوں اور نبیوں سے روح القدس کے الگ ہونے کے عقیدہ کا بطلان ۷۲ آیات کی رو سے فرشتوں کے دائمی طور پر انسان کے ساتھ رہنے کا ثبوت ۷۸ حدیث کی رو سے اس کا ہمیشہ انسان کے ساتھ رہنا ۸۰،۸۱ ہر شخص فطرتی نور کی و جہ سے کچھ نہ کچھ روح القدس کی چمک اپنے اندر رکھتا ہے ۹۶ اس کا خدا کے خاص بندوں کو شیطان کے تسلط سے بچانا ۷۷ انسان کے ظاہر اور باطن کی حافظت کے لئے مقرر ۷۷ ایک طرفۃ العین کے لئے بھی برگزیدوں سے جدا نہیں ہوتا ۷۲ روح القدس کا کامل نزول صرف مقربوں پر ہوتاہے ۷۸ح الٰہی اور انسانی محبت کے ملاپ سے جو نور پیدا ہو وہ روح القدس سے موسوم ہے ۷۹ح اس کے اثر سے فاسق اور فاجرکا سچی خواب دیکھنا ۸۰ح عام مسلمانوں کا اس کے نزول کے متعلق عقیدہ ۷۴ شیخ بطالوی اور دہلوی کااس کے متعلق عقیدہ ۹۰ روح القدس کے نزول کی حقیقت ۷۲، ۸۸تا۹۱ح،۱۱۹ روح القدس کے اپنے اصلی وجود کے ساتھ نزول کے بدیہی البطلان ہونے کی و جہ ۱۲۳ حدیثوں کی رو سے روح القدس کے نزول کی حقیقت ۱۰۹ صحاح کا اتفاق کہ انبیاء پر وحی کے ساتھ اس کا نزول وقتاً فوقتاً آسمان سے ہوتا تھا ۱۰۶ مولویوں کا اس کے نزول کے متعلق اعتقاد ۱۰۵ اس کا نزول نورانیت اور جدائی ظلمت کا موجب ہے ۷۶ روح القدس کے چھ سو پَر اور چھ سو قرآنی احکام ۱۹۶ کشفی مشاہدات سے اس کا نظر آنا ۸۸ شیطان کے اسلام لانے سے روح القدس کے نور کا انتہاء درجہ پر چمکنا ۸۲ صحابہ کا اتفاق کہ روح القدس صرف دو مرتبہ حقیقی وجود کیساتھ آپؐ کودکھائی دیا ۱۲۲ مسلمانوں کا یہ عقیدہ کہ روح القدس حضرت مسیح ؑ سے جدا نہیں ہوتا تھا مگر آنحضرتؐ سے جدا ہو جاتا تھا ۷۵ح مفسرین کا اتفاق کہ یہ ہر وقت حضرت عیسیٰ ؑ کا قرین تھا ۱۰۴ روح القدس کے ذریعہ حاصل ہونے والی برکتیں ۹۳ح روح القدس کے مقربوں سے علیحدہ ہونے سے مراد ۹۱ح روح القدس کی قدسیت ہر دم ملہم کے تمام قویٰ میں کام کرتی رہتی ہے اس کے متعلق مؤلف کا ذاتی تجربہ ۹۳ح مرتبہ بقا میں روح القدس کا کامل طور پر عطا کیا جانا ۲۰۶ح ح لقا کے مرتبہ پر یہ کسی حال میں جدا نہیں ہوتا ۷۲تا۷۴ اس عقیدہ کا رد کہ شیطان ہر وقت انسان کے ساتھ رہتا ہے اور روح القدس نہیں ۹۰ عیسائیوں کا عقیدہ کہ نہ صرف مسیح بلکہ حواریوں سے بھی روح القدس جدا نہیں ہوتا تھا ۷۶ اس اعتراض کا جواب کہ جب روح القدس صرف بقا اور لقا کے درجہ میں ملتا ہے تو ہر ایک کا نگران کیسے ہوا ۷۸ح روح القدس انسان کو بدیوں سے روکنے کے لئے ہے پھر اس کے باوجود اس سے گناہ کیوں سرزد ہوتے ہیں ۸۰ح بعض ایام میں جبرائیل آنحضرتؐ پر کیوں نہ اترا ۸۸ح اس اعتراض کا جواب کہ قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ یہ مقربوں سے کبھی جدا نہیں ہوتا ۷۶ زمانہ اوائل زمانوں میں اکثر ایسے لوگ تھے جو کم عقل، غبی، پلید کم دل اور کم ہمت تھے ۱۹۸ یہ روحانی بارش کا زمانہ ہے ۵۱ اس زمانہ میں مذہب اور علم کی سرگرمی سے لڑائی ۲۵۴ح یہی زمانہ دجال اکبر کا ہے ۲۶۷ح آخری زمانہ کی بعض علامات ۴۶۳،۴۶۹