آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 707 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 707

سکھ سکھوں کا پنجاب پر قبضہ ۵۰۶ سکھ دور میں حضرت اقدسؑ کے خاندان پر آنیوالے ابتلاء ۵۰۷ سکھوں کی تباہی و ہلاکت کے آثار ۵۱۲ فیروز پور کی جنگ میں سکھوں کی پسپائی ۵۱۳ شرک شرک کی حقیقت اور اس کے مقدمات ۴۴ شہاب ثاقب اللہ کا شہب اور ستاروں کی قسم کھانے میں حکمت ۱۰۶ح تساقط شہب کا کام عبث نہیں ۱۲۹ح ابن کثیر نے لکھا ہے کہ شہب کا کثرت سے گرنا نبی کی آمد کی دلیل ہے ۱۰۸ح شہب کے گرنے کے ساتھ فرشتوں کا تعلق ۱۲۶ح، ۱۲۹ح تساقطِ شہب سے شیاطین کے بھاگنے کی و جہ ۱۲۶ح شہب کا گرنا نہ صرف نبی یا وارث نبی سے بلکہ ان کے ارہاصات اور ان کی نمایاں فتوحات سے بھی مخصوص ہے ۱۲۱ح عربوں کے نزدیک کثرتِ شہب کا سبب ۱۰۳۔۱۰۴ح ۲۸ نومبر ۱۸۸۵ء کے شہب کے گرنے کا دنیا کی اخباروں میں حیرت کے ساتھ ذکر ۱۱۰ح انیسویں صدی میں شہب کے بکثرت گرنے کا سبب ۱۲۲ح شہب جن کے گرنے سے ہیئت دان حیرت میں رہ گئے ۱۱۶ح شرح اشارات میں شہب کے گرنے کے اسباب کا بیان ۱۱۲ح شہب کے گرنے کے متعلق نئی روشنی کے محققین کی رائے ۱۱۵ح حضرت مسیح کی گرفتاری کے بعد شہب کا گرنا ۱۱۴ح حضرت مسیح موعودؑ کے لئے شہب کے گرنے کا نشان ۱۱۰ح اس سوا ل کا جواب کہ اگر شہب کا گرنا نبی کے بعث کی دلیل ہے تو یہ ہمیشہ گرتے ہیں مگر نبی دنیا میں مبعوث نہیں ہوتا۱۰۷ح اس اعتراض کا جواب کہ محققوں کی رو سے شہب کے پیدا ہونے کے اَور اسباب ہیں ۱۱۱ح، ۱۱۹ح تساقطِ شہب کا رجم شیاطین سے کیا تعلق ہے ۱۲۲ح قرآن میں رمی شہب کا فاعل فرشتوں اور ستاروں کو ٹھہرانے کی و جہ ۱۴۲ح شیطان اس کا نام داعی شرّ ہے ۸۰ح،۸۷ اشرار اور کفار کے لے دائمی بئس القرین ۷۴ شیطان کے وجود کا ثبوت ۸۶۔۸۷ عارف کشفی مشاہدات سے شیطان کو دیکھ لیتا ہے ۸۸ شیطان کے اسلام لانے سے مراد ۸۲، ۸۵ح ملائک اور شیاطین کے اثبات کے لئے خدا نے قرآن کے استنباط حقائق میں اس عاجز کو منفرد کیا ہے ۸۹ مخالفین کے اس اعتراض کا جواب کہ خدا نے شیطان کو دانستہ انسان کے پیچھے لگا رکھا ہے ۸۲ح انسان کی شیطان کے ذریعہ آزمائش کی و جہ ۸۲ح ح، ۸۳ شیطان کا تکبر کے باعث مارے جانا ۵۹۸ بقا اور لقا کے مرتبہ پر شیطان کا کالعدم ہوجانا ۸۲ روح القدس کی چمک اور شیطانی ظلمت کے لحاظ سے تین قسم کے گروہ ۹۷ صادق پیشگوئیوں کا پورا ہونا مدعی صادق کی علامت ہے ۳۲۲ صادق کی آزمائش ۶۹۶ صادقوں کے لئے ابتلاء کا زمانہ ۳۳۸ جو شخص ابتلاء کے وقت صادق نکلتا ہے اور سچ کو نہیں چھوڑتا اس کے صدق پر مہر لگ جاتی ہے ۳۰۱ صادق کی نشانی کہ اس کی خوابوں پر سچ کا غلبہ ہوتا ہے ۲۹۳ تورات کے مطابق پیشگوئی کا پورا ہونا صادق کی نشانی ۲۸۰ پاک نفس لوگوں کو حقائق و معارف اور لطائف حکمیہ کا ملنا ۶۰۲ جو صادق سے لڑتا ہے وہ اس سے نہیں بلکہ خدا سے لڑتا ہے۲۸۱ صحابہ صحابہؓ کی تعریف اور ان کے کمالات کا تذکرہ ۳،۴،۴۲۲ صحابہؓ پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت قدسیہ کا اثر ۳،۴