آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 704 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 704

دجال کی وحدت شخصی نہیں نوعی ہے ۵۵۴ حدیثوں میں جو آیا ہے کہ دجال اول نبوت کا دعویٰ کرے گا اور پھر خدائی کا اس کے معنی ۳۴۴،۳۷۱ یہ عام ضلالت وہی سخت دجالیت ہے جس سے ہر نبی ڈراتا آیا ہے ۲۵۴ یہی زمانہ دجال اکبر کا ہے ۲۶۷ح دجال کے ساتھ جنت، آگ اور خزائن ہونے سے مراد ۴۵۱ زمینی نوادر اور فتنوں کا مظہر ۴۸۰ دجال کے فتنہ کا ہر طبقہ کے لوگوں پر اثر ۵۳ مسلمانوں کے اس خیال کی تردید کہ اس کے ساتھ جنت ونار وغیرہ چیزیں ہوں گی ۵۵۷ اس سوال کا جواب کہ دجال تو نبی کریمؐ کے زمانہ میں ایک شخص تھا ۵۵۶ دخان دخان سے مراد شدت بھوک سے متفرق خیالات کا سلسلہ ہے۵۵۵ دعا اگر تقدیر معلق ہو تو دعاؤں سے ٹل سکتی ہے ۶۴۶ قبولیت دعا ربانی حکمت کے اسرار میں سے ایک سرّ ۵۸۸ح وہ مقام جب خدا مومن کی دعا سن لیتا ہے ۲۴۱ کسی ملہم کی دعا سے ہدایت اسے ملتی ہے جس کے دل پر زیغ اور کجی کا غلبہ نہیں ہوتا ۳۱۸ح مومن پر خدا کے فضلوں میں سے ایک بڑا بھاری فضل اس کی دعاؤں کا قبول ہونا ہے ۲۴۲،۲۴۴ ولایت ساری کی ساری دعاؤں کی قبولیت میں ہے۲۴۲،۳۹۹ موجودہ زمانہ کی ظلمت مٹانے کے لئے جو نور رحمت الٰہیہ نے تیار کیا ہے اس کے پہچاننے کے لئے دعائیں کرو ۵۴، ۴۰۴ اھدنا الصراط المستقیمکی دعا کا ہر نماز میں پڑھنا ۲۴۶ح اھدنا الصراط المستقیمکی دعا کا خلاصہ مطلب ۶۱۲ وہ لوگ جنہیں ملہم کی دعا سے ہدایت ملتی ہے ۳۱۸ح یا حی یا قیوم برحمتک استغیث ۱ اپنے لئے عربی زبان میں ایک نہایت عجیب دعا ۵ مخالف علماء کے لئے دعا کہ خدا انہیں ظلمات سے نور کی طرف لائے اور لعنت کرنے والوں پر رحم کرے ۲۲ غافل قوموں پر قرآنی حقائق کے ظاہر ہونے کی دعا ۲۱۳ح ح بٹالوی سے تفسیر لکھنے کے مقابلہ میں فتح پانے کے لئے دعا پر الہام ہونا اور اس کی ذلت کا قریب ہونا ۶۰۴ دنیا اسلام کا خدا ہرنئی دنیا کے لئے نشان دکھاتا ہے ۲۴۷ دنیا میں صدق دل سے خدا کے طالب اور اس کی معرفت کی راہوں کے بھوکے بہت کم ہیں ۱۵۸ح دنیا اور آخرت کے عذاب کا علاج ایمان ہے ۲۷۱ح دنیا کی کوئی چیز اپنے ہر ایک خاصہ میں مستقل بالذات نہیں بلکہ خدا کے سہارے سے ہے ۱۷۱ح دنیا کا چھ دن کام کرنا اور ایک دن تعطیل کرنا ۱۹۹ح دہریت اثباتِ ملائک کے لئے دہریہ کے ساتھ طریق گفتگو ۲۰۹ح فلسفہ کا کمال دہریت ہے ۲۴۳ح رجع قرآن میں آسمان کے لئے رجع اور زمین کے لئے صدع کا لفظ لانے میں حکمت ۴۴۵ سورۃ الطارق میں دو مرتبہ رجع کا لفظ لانے میں حکمت ۴۴۵ روح القدس روح القدس نام رکھا جانے کی و جہ ۱۰۱ روح القدس اور شیطان کے وجود کا ثبوت ۸۸ یہ داعی الی الخیر ہے ۸۰ح،۸۷ قرآن میں اس کا نام نور اور حیات ہے ۹۹ اس کی چمک اور شیطانی ظلمت کے لحاظ سے تین گروہ ۹۷ ادنیٰ سے ادنیٰ نیکی کا خیال اس سے پیدا ہوتا ہے ۸۰ح الٰہی محبت اور انسانی محبت کے ملنے سے روح القدس کا روشن سایہ دل میں پیدا ہونا ۷۲ وہ آیات جن سے معلوم ہوتا ہے کہ روح القدس ہمیشہ کے لے کامل مومنوں کو دیا جاتا ہے ۷۶، ۹۷