آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 703 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 703

شدِّ رحالکی حدیث کا صحیح مفہوم اور علم دین کے لئے سفر کرنے پر مشتمل احادیث ۶۰۶ حسن کمال محبت یا حسن سے پیدا ہوتی ہے یا احسان سے ۱۸۲ اللہ کے حسن اور اس کی صفات کی خوبیوں کا بیان ۱۸۲ حنفی ان کا غیر مقلدین کو سنت جماعت سے باہر سمجھنا ۲۵۷ حواری عیسائیوں کا عقیدہ کہ حواریوں سے روح القدس جدا نہیں ہوتا تھا ۷۶ حواریوں کی ایمانی حالت کی زبوں حالی ۲۰۱ح،۲۲۱ مسیح کا بعض کو سست اعتقاد اور شیطان کہنا ۲۰۳ح ایک حواری کا مرتد ہونا ۳۵۵ خدمتِ خلق خالق کی اطاعت اور خلق کی خدمت سے مراد ۶۱ خواب ؍ رؤیا سچی خواب اپنی سچائی کے آثار آپ ظاہر کر دیتی ہے ۳۵۲ رحمانی خواب کی علامات ۳۵۴ آنحضرتؐ کی خواب بلاشبہ وحی میں داخل ہے ۹۲ح انبیاء کی وحی میں رؤیا کی تکذیب جھوٹی نہیں ہو سکتی ۴۵۰ سچی خواب کے لئے ضروری کہ انسان بیداری میں ہمیشہ سچا اور خداکے لئے راستباز ہو ۳۵۳ فاسق اور فاجر کا روح القدس کے اثر سے سچی خواب دیکھنا ۸۰ح کشف اور رؤیا صالحہ کے ذریعہ انسان کے عالمِ صغیر ہونے کا ثبوت ۱۷۴ح خواب میں ایک شخص کا اپنے تئیں دوسرا خیال کرنا ۲۱۸ح ح صادق کی نشانی کہ اس کی خوابوں پر سچ کا غلبہ ہوتا ہے ۲۹۳ خواب سچی ہوتی ہے مگر تعبیر میں غلطی ہو جاتی ہے ۳۰۴ اگر شیطان کے دخل سے امن میں نہیں تو کیسے معلوم ہو کہ وہ رحمانی ہے یا شیطانی ۳۵۴ خواب میں حضرت ابراہیم ؑ کا اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کی حقیقت ۴۵۰ فرعون کا خواب اور حضرت یوسف ؑ کی رؤیا ۴۵۳ خواب میں جوتی دیکھنے کی تعبیر بیوی یا معاش میں وسعت ہے۵۵۴ح خواب میں کرتہ سے مراد علم ہے ۶۳۹ حضرت عمرؓ کا دروازہ ٹوٹنے سے اپنی وفات مراد لینا ۴۵۹ خواص الاشیاء چند اشیاء کے خواص جو اُن میں محجوب ہیں ۱۶۳ح دنیا میں بہتیرے ایسے خواص ہیں جو تجارب سے ثابت ہیں مگر عقل کے مافوق ہیں ۲۳۹ح ہر چیز کی پوری حقیقت اس کے کمال سے کھلتی ہے ۲۴۳ح د، ذ، ر، ز داعی الی الخیر اس کا نام روح القدس ہے ۸۰ح،۸۷ حدیث کی رُو سے اس کا ہمیشہ انسان کے ساتھ رہنا۸۰،۸۱ داعی الی الشرّ اس کا نام ابلیس اور شیطان ہے ۸۰ح،۸۷ دجال دجال گروہ کو کہتے ہیں ۳۵۷ دجال کی حقیقت ۴۰، ۵۲، ۴۵۰، ۵۵۴ احادیث کی رو سے ہندوستان اس کا محل ہے ۲۱۸،۴۶۰ عیسائی مذہب اور قوم ہی دجال ہے ۲۵۴،۲۶۹ پادری ہی دجال ہیں ۴۶۰ دجال یہود میں سے نہیں ہو سکتا ۴۵۲ دجال کا نبوت اور خدائی کا دعویٰ کرنا ۳۴۳ اس کا ہر فلسفی انا الرّب ہونا کا دعویٰ کرتا ہے ۵۳