احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 546
یہودیوں کے نزدیک مسیح کے پاس شیطان آنا ایک مجنونانہ خیال ہے اکثر مجانین کو ایسی خوابیں آتی ہیں یہ مرض کابوس کی ایک قسم ہے انگریز محقق کاکہنا کہ شیطان آنے سے مراد شیطانی الہام ہے ۳۴۹ آپ نے خود انجیل کی اخلاقی تعلیم پر عمل نہیں کیا انجیر کے درخت پر بدددعا کی، یہودی بزرگوں کو ولدالحرام کہا ۳۴۶ آپ نے یہودیوں کو معجزات دکھانے سے انکار کیا ۳۴۴ح اجتہادی غلطی کے باعث آپ کی بعض پیشگوئیاں بظاہر پوری نہیں ہوسکیں ۱۹۸ یہود نے عیسیٰ کو جھٹلایا کیونکہ ان سے پہلے الیاس ؑ آسمان سے نہیں آئے اسی طرح آج کے علماء مجھے جھٹلاتے ہیں اور حقیقت نزول نہیں سمجھتے ۹۲ یہود کا کہنا کہ آپ کی کوئی پیشگوئی پوری نہیں ہوئی ۲۴۴ غلام احمد قادیانی ،مرزا مسیح موعود و مہدی معہودعلیہ السلام بعثت۔دعویٰ میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں صادق ہوں اور اس کی طرف سے آیا ہوں ۲۷۵،۲۷۶ آپ کو اللہ نے مخاطب کرکے فرمایا یا احمدجعلت مرسلا۔اے احمد تو مرسل بنایا گیا یعنی بروزی رنگ میں احمد کا نام کا مستحق ہوا ۴۵ اللہ نے مجھے مبعوث کیا ہے تا وہ مجھے اپنے وجود پر دلیل ٹھہرائے اور میں اللہ کی اکبر نعماء میں سے ہوں ۹۰ اللہ نے مجھے بھیجا ہے اور مجھے نبی کا نام دیا ہے ۸۷ میں خدا تعالیٰ کی قسم کھاکر کہتا ہوں کہ جو موعود آنے والا تھا وہ میں ہی ہوں ۲۹۰ میں یقیناًمسیح موعود ہوں ۱۲۹ میں یقیناًوہ مسیح ہوں جو اپنے وقت پر آیا اور آسمان سے اپنے دلائل کے ساتھ نازل ہوا ۱۲۰ میں وہ مسیح موعود ہوں جس کی معرفت نبیوں نے خبر دی جو چھ ہزار برس کے قریب الاختتام میں آئے گا اور شیطان سے آخری جنگ کرے گا ۱۷۸،۱۷۹ میرا مسیح موعود ہونے کا دعویٰ ہر ایک پہلو سے چمک رہاہے۔میرامنجانب اللہ ہونے کا دعویٰ قریباً ستائیس برس سے ہے جب ابھی براہین احمدیہ تالیف نہیں ہوئی تھی ۱۸۸ مسیح موعود یعنی اس عاجز کی نسبت قرآن شریف میں پیشگوئیاں بیان کی گئی ہیں ۲۰۰ قرآن میں میری نسبت منکم کا لفظ موجود ہے ۴۴ دانیال نبی نے میری نسبت اور میرے زمانے کی نسبت پیشگوئی کی ہے اور آنحضرت ؐ نے بھی فرمایا کہ اسی امت سے مسیح موعود پیدا ہوگا ۲۴۲ مہدی آخرالزماں جس کی بشارت آنحضور ؐ نے دی وہ میں ہی ہوں ۳،۴ میری نبوت آنحضرت ؐ کی نبوت کا ایک ظل ہے میری نبوت کچھ بھی نہیں وہی نبوت محمدیہ ہے جو مجھ پر ظاہر ہوئی ۴۱۲ مجھے مکالمہ مخاطبہ کا شرف محض آنحضرت ؐ کی پیروی سے حاصل ہوا ۴۱۱ اگر میں آنحضرت ؐ کی امت نہ ہوتا اور آپ ؐ کی پیروی نہ کرتا تو اگر دنیا کے تمام پہاڑوں کے برابر میرے اعمال ہوتے تو پھر بھی میں کبھی یہ شرف مکالمہ و مخاطبہ ہرگز نہ پاتا ۴۱۱،۴۱۲ تمام شرف مجھے صرف ایک نبی کی پیروی سے ملا جس کے مدارج اور مراتب سے دنیا بے خبر یعنی سیدنا حضرت محمد مصطفیؐ ۳۵۴ آپ ؐ کے سایہ میں پرورش پانا ایک ادنی انسان کو مسیح بناسکتا ہے جیسا کہ اس نے اس عاجز کو بنایا ۳۸۹ اس نور پر فداہوں اس کا ہی میں ہواہوں وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے ۴۵۶ اس امت کے بعض اولیاء نے میرا نام اور میرے مسکن کا نام لیکر گواہی دی کہ وہی مسیح موعود ہے ۲۱۸ حدیثوں میں کدعہ کے لفظ سے میرے گاؤں کا نام موجود ہے ۴۰