احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 545 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 545

یعقوب حضرت عیسیٰ کا بھائی تھاجو مریم کا بیٹاتھا ۳۷۶ وفات مسیح قرآن شریف تو آیت فلماتوفیتنی میں حضرت عیسیٰ کی موت ظاہر کرتا ہے ۳۴۵ح قرآن میں صاف لکھا ہے کہ حضرت عیسیٰ مدت ہوئی فوت ہوچکے ہیں ۲۰،۱۷۱،۱۹۶ خدا نے اپنے قول سے اور آنحضور ؐ نے اپنے فعل سے وفات عیسیٰ کی گواہی دی ۲۲ معراج کی رات آنحضور ؐ نے عیسیٰ کو فوت شدہ ارواح میں دیکھا ۲۴۶،۲۶۶ میں ہر گز مسیح علیہ السلام کو آسمان پر اسی جسم کے ساتھ جانا یقین نہیں کرتا اور یہ کہ وہ اب تک زندہ ہیں ۲۶۰ آپ کا رفع روحانی ہوا اور یہودی آپ کے رفع روحانی کے ہی منکر تھے ۱۸،۲۱۹ عیسیٰ کے متعلق یہودیوں نے اعتراض کیا کہ وہ نعوذ باللہ ولدالزنا ہیں اس اعتراض کو دور کرنے کے لئے اللہ نے شہادت دی کہ وہ مس روح القدس سے پیدا ہوئے ۴۹۰ آپ کی حیات کے عقیدہ نے دنیا کو کیا فائدہ پہنچایا ۴۷۱ صرف حیات ووفات عیسیٰ کے لئے مسیح موعود کی بعثت اور اتنے بڑے سلسلہ کاقیام نہیں ہوا ۴۶۴ وفات مسیح کا مسئلہ اس زمانہ میں حیات اسلام کے لئے ضروری ہوگیا ہے ۴۶۵ خدا نے عیسیٰ علیہ السلام کو وفات دے دی ۳۱۳ یہ سچی بات ہے کہ حضرت عیسیٰ وفات پاچکے ہیں ۲۹۰ ہمارے سب مخالف جو اب زندہ موجود ہیں وہ تمام مریں گے اور کوئی ان میں سے عیسیٰ ابن مریم کوآسمان سے اترتے نہیں دیکھے گا ۶۷ صلیبی موت سے نجات اللہ نے مسیح کی دعا سنی اور صلیبی موت سے نجات دی ۱۶۵ چونکہ صادق اور خدا تعالیٰ کی طرف سے تھے اس لئے وہ سولی سے نجات پاگئے ۳۷۶ مریم کے بیٹے سے یہودیوں نے کیا کچھ نہ کیا مگر خدا نے اس کو سولی کی موت سے بچایا ۴۰۸ پیلاطوس کا مسیح ؑ کو بے گناہ قرار دینا ۵۶ آپ کی صلیبی موت سے نجات جس پر مرہم عیسیٰ ایک عجیب شہادت ہے ۲۱۹ یہ ثابت شدہ بات ہے کہ ضرور حضرت عیسیٰ ہندوستان میں آئے تھے اورآپ کی قبرسرینگر کشمیر میں موجود ہے ۳۳۹ صلیب کے وقت آپ کی تبلیغ ناتمام تھی نیز یہ کہ اسلامی کتابوں میں آپ کو سیاح نبی لکھا گیا پھر کیونکر ساڑھے تین سال ہی اپنے گاؤں میں رہ کر راہی ملک سماوی ہوئے ۲۴ یونس کوآپ سے کیا نسبت۔اس تمثیل سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ آپ صلیب پرنہیں مرے بلکہ یونس کی طرح بے ہوش ہوئے ۳۵۸ الوہیت مسیح انہوں نے اپنی نسبت کوئی ایسا دعویٰ نہیں کیا جس سے وہ خدائی کے مدعی ثابت ہوں خدائی کے دعویٰ کی حضرت مسیح پر سراسر تہمت ہے ۲۳۶ مسیح ؑ کے معجزات موسیٰ ؑ یا ایلیا ؑ سے زیادہ نہیں اگر معجزات سے کوئی خدا بن سکتا تو یہ سب بزرگ خدائی کے مستحق ہیں ۱۶۴ پولوس نے مسیح کو خدا بنایا ۳۷۵ پولوس حضرت عیسیٰ ؑ کی زندگی میں آپ کا جانی دشمن تھا ۳۷۶،۳۷۷ مثیل عیسیٰ آنے کی ایک یہ غرض تھی کہ اس کی خدائی کو پاش پاش کردیا جائے ۲۴ آپ کا انکار کرنے والے اور آپ کو سولی پر ہلاک کرنے والے یہود کو مغضوب علیھم قرار دیا گیا ۱۳ انجیل کے بقول مسیح خدا بن کر بھی شیطان کی آزمائش سے نہ بچ سکا ۳۴۸