احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 516 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 516

دین کو دنیا پر مقدم کرنے کی وصیت ۷۸ چاہیئے کے تم بھی ہمدردی اور اپنے نفسوں کے پاک کرنے سے روح القدس سے حصہ لو ۳۰۷ احباب جماعت کی قربانی کا تذکرہ اور احباب جماعت سے حضور کی توقعات و نصائح ۷۴تا۸۰ احباب جماعت کو مدرسہ قادیان کے اخراجات کے لئے مالی قربانی کی تحریک ۷۹ مجھے اس بات کا غم نہیں کہ یہ اموال جمع کیونکر ہوں گے اور ایسی جماعت کیونکر پیدا ہوگی بلکہ مجھے فکر ہے کہ مال کی وجہ سے لوگ ٹھوکر نہ کھائیں ۳۱۹ جماعت کو ہمیشہ مال کی حفاظت کرنے والے امین ملنے کے لئے حضورؑ کی دعا ۳۱۹ رسالہ الوصیت کو اپنے دوستوں میں مشتہر کرنے کی ہدایت ۳۲۱ شہید مرحوم نے مر کر میری جماعت کو ایک نمونہ دیا ہے اور درحقیقت میری جماعت ایک بڑے نمونہ کی محتاج تھی ۵۷،۵۸ جب میں عبداللطیف شہید کی استقامت اور جانفشانی دیکھتا ہوں تو مجھے اپنی جماعت کی نسبت بہت امید بڑھ جاتی ہے ۷۵ جماعت احمدیہ کا مستقبل اور غلبہ جماعت احمدیہ کے تمام دنیا میں پھیل جانے اور غلبہ کی پیشگوئی ۶۶،۶۷ یہ مت خیال کرو کہ خدا تمہیں ضائع کردیگا تم خدا کے ہاتھ کا ایک بیج ہو جو زمین میں بویا گیا خدا فرماتا ہے کہ یہ بیج بڑھے گا اور پھولے گا اور ایک بڑا درخت ہوجائیگا ۳۰۹ خدا فرماتا ہے کہ میں اس جماعت کو جو تیرے پیرو ہیں قیامت تک دوسروں پرغلبہ دونگا ۳۰۵،۳۰۶ ہر ایک قوم اس چشمہ سے پانی پئے گی اور یہ سلسلہ زور سے بڑھے گا اور پھولے گا یہاں تک کہ زمین پر محیط ہو جاوے گا ۴۰۹ خدا نے مجھے بار بار خبر دی ہے کہ وہ مجھے بہت عظمت دے گا اور میری محبت دلوں میں بٹھائے گا اور میرے سلسلہ کو تمام زمین میں پھیلائیگا اور سب فرقوں پر میرے فرقہ کو غالب کرے گا ۴۰۹ تیسری صدی پوری نہیں ہو گی کہ عیسیٰ کا انتظار کرنے والے نومید ہوجائیں گے اور اس جھوٹے عقیدہ کو چھوڑ دیں گے اور دنیا میں ایک ہی مذہب ہو گا اور ایک ہی پیشوا ۶۷ وہ اس کو پوری ترقی دے گا کچھ میرے ہاتھ سے اور کچھ میرے بعد ۳۰۴ جماعت کے لئے قدرت ثانیہ کی پیشگوئی: تمہارے لئے دوسری قدرت کا بھی دیکھنا ضروری ہے اور اس کاآنا تمہارے لئے بہتر ہے کیونکہ وہ دائمی ہے ۳۰۵ خدا نے مجھے خبر دی ہے کہ میں تیری جماعت کے لئے تیری ذریت سے ایک شخص کو قائم کرونگا اور اس کو اپنے قرب اور وحی سے مخصوص کرونگا۔سوتم ان دنوں کے منتظر رہو ۳۰۶ ایک کثیر جماعت میرے ساتھ ہے اور جماعت کی تعداد تین لاکھ تک پہنچ چکی ہے اور یقیناً کروڑوں تک پہنچے گی ۲۵۰ تم خوش ہو اور خوشی سے اچھلو کہ خدا تمہارے ساتھ ہے اور اگر تم صدق اور ایمان پر قائم رہو گے تو فرشتے تمہیں تعلیم دیں ۶۸ صاحبزادہ عبداللطیف شہید کے بارہ حضور کا کشف اور پھر تعبیر کہ خدا تعالیٰ بہت سے ان کے قائم مقام پیدا کردیگا ۷۶ استغفار استغفار کے حقیقی معنی ۳۷۹،۳۸۰ خدا تعالیٰ سے پاک اور کامل تعلق رکھنے والے ہمیشہ استغفار میں مشغول رہتے ہیں ۳۷۹ اسلام اسلام کی حقیقت اور خوبیاں اسلام کی حقیقت ۱۶۰ اسلام کے مقاصد میں سے تویہ امر تھا کہ انسان صرف زبان ہی سے وحدہٗ لاشریک نہ کہے بلکہ درحقیقت سمجھ لے اور بہشت دوزخ پر خیالی ایمان نہ ہو بلکہ فی الحقیقت اس زندگی میں وہ بہشتی کیفیات پر اطلاع پالے ۲۸۶ اسلام کی حقیقت یہ ہے کہ تمہاری روحیں خدا تعالیٰ کے آستانہ پر گر جائیں ۶۳