احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 517 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 517

اسلام کے معنی ہیں ذبح ہونے کے لئے گردن آگے رکھ دینا ۱۵۲ اسلام کے معنی تو یہ تھے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی محبت اور اطاعت میں فنا ہو جائے ۲۸۰ اسلام کامغز اوراصل یہ ہے کہ اپنی زندگیاں خدا تعالیٰ کی راہ میں وقف کرنا ۲۹۴ اسلام ہمیں اسی دنیا میں خدا دکھلا دیتا ہے اس کی برکت سے ہم وحی الہٰی پاتے ہیں اور بڑے بڑے نشان ہم سے ظاہر ہوتے ہیں ۳۸۴،۳۸۵ح اسلام ہی ایک ایسا مذہب ہے جو کامل اور زندہ مذہب ہے ۲۹۰،۳۸۴ح اسلام کا خدا وہ خدا ہے کہ ہر ایک جنگل میں رہنے والا فطرتاً مجبور ہے کہ اس پر ایمان لائے ۴۸۹ بجز اسلام ہر ایک مذہب اپنے اندر کوئی نہ کوئی غلطی رکھتا ہے ۲۰۳ تمام مذاہب میں بگاڑ کی تمام علامتیں ضرورت اسلام کے لئے تھیں ۲۰۶ عیسائیت کا بگڑنا اسلام کے ظہور کے لئے بطور ایک علامت کے تھا اسلام کے ظہور سے پہلے ہندو مذہب بھی بگڑ چکاتھا ۲۰۵ اسلامی تعلیمات مذہب اسلام کے تمام احکام کی اصل غرض ۱۵۲ اسلام وہ مذہب ہے جس کے سچے پیروں کو خدا تعالیٰ نے تمام گزشتہ راستبازوں کا وارث ٹھہرایا ہے ۱۶۱ اسلام نے اپنی تعلیم کے دو حصے کئے ہیں اول حقوق اللہ دوم حقوق العباد ۲۸۱ اسلام ہر ایک قوت کو اپنے محل پر استعمال کرنے کی ہدایت دیتا ہے ۴۸۷ ہماری شریعت صلح کا پیغام دیتی ہے ۴۳۱ اسلام کا پیش کردہ طریق نجات ۳۸۹۔۳۹۱ شریعت اسلام میں خیر کی کشش فرشتہ کی طرف جبکہ شرکی کشش شیطان کی طرف منسوب کرتی ہے ۱۷۹ عدل،احسان اور ایتائے ذی القربیٰ کی اعلیٰ درجہ کی تعلیم جو اسلام پیش کرتا ہے ۲۸۳ محل اور موقع شناسی سے کام لیکر سزا یا معافی کی تعلیم اسلام نے دی جو کامل تعلیم ہے ۲۸۵ اسلام میں یہ مسلم امر ہے کہ جو پیشگوئی وعید کے متعلق ہے اسکی نسبت ضروری نہیں کہ خدا اس کو پورا کرے ۴۴ اسلام ہمیشہ اپنی پاک تعلیم اور ہدایت اور اپنے ثمرات انوارو برکات اور معجزات سے پھیلا ہے ۲۷۳ اگر تلوار اسلام کا فرض ہوتا تو آنحضرتؐ مکہ میں اٹھاتے ۲۷۲ احیاءِ دین و بعثت ثانی مذہب اسلام ایک زندہ مذہب ہے اور اس کا خدا زندہ ہے اس زمانہ میں شہادت کے لئے یہی بندہ حضرتِ عزت موجود ہے ۳۵۱،۳۵۵ ہر صدی کے سر پر اللہ ایک شخص کو مامور کرتا ہے جو اسلام کو مرنے سے بچاتا ہے ۴۶۹ میں بڑے زور سے اور پورے یقین اور بصیرت سے کہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے ارادہ فرمایا ہے کہ دوسرے مذاہب کو مٹا دے اور اسلام کو غلبہ اور قوت دے ۲۹۰ اسلام کے بول بالا کرنے اور غلبہ کے لئے میری بعثت ہوئی ۲۹۳ سچے خدا پر اطلاع پانے کے لئے یہی ایک ذریعہ مکالمات تھا جس کے سبب سے اسلام دوسرے مذاہب سے ممتاز تھا مگر افسوس مسلمانوں نے میری مخالفت کی وجہ سے اس سے بھی انکار کردیا ۲۸۷ قرآن شریف اور احادیث میں یہ وعدہ تھا کہ اسلام پھیل جائیگا اور دوسرے ادیان پر غالب آجائیگا اور کسر صلیب ہو گی ۲۶۵ اللہ نے اس زمانہ میں اسلام کے حسن اور چمک کو واپس کرنے کا ارادہ کیا ہے ۹۰ مسلمانوں کا خیال ہے کہ ایسا زمانہ قریب ہے جب مسیح کے ذریعہ تمام زمین پر اسلام پھیل جائیگا ۱۸۱ جب چودہویں صدی میں اسلام ضعیف اور ناتواں ہو جائیگا اس وقت اللہ تعالیٰ وعدۂ حفاظت کے موافق اس کی نصرت کریگا ۲۸۰ اسلام یتیم ہو گیا ہے ایسی حالت میں اللہ تعالیٰ نے مجھے بھیجا ہے کہ میں اس کی حمایت اور سرپرستی کروں ۲۸۰