راہِ ایمان

by Other Authors

Page 20 of 121

راہِ ایمان — Page 20

20 أيُّهَا النَّبِى وَرَحْمَةُ الله وبركاته، السَّلامُ عَلَيْنَا اے نبی کریم اور اللہ تعالے کی رحمت ، اور اُس کی برکتیں بھی۔سلامتی ہو ہم پر وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّلِحِيْنَ ط اَشْهَدُ أَنْ لا إلهَ إِلَّا اللهُ b اور اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں پر۔میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود مگر اللہ تعالیٰ وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ط اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی ا یہ تم) اُس کے بندے اور اُس کے رسول ہیں۔درود شریف اللهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ اے اللہ افضل نازل کر محمد (سی پیلن ) اور محمد کی آل پر ، جس طرح فضل کیا تو نے عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ابراہیم پر اور ابراہیم کی پیروی کرنے والوں پر۔ضرور تو ہی حمد والا بڑی شان والا ہے اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ اَے اللہ تعالیٰ ! برکت نازل فرما محمد سلیم پر اور محمد کے فرمانبرداروں پر