راہِ ایمان

by Other Authors

Page 21 of 121

راہِ ایمان — Page 21

21 كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ جس طرح برکت نازل فرمائی تو نے ابراہیم پر اور ابراہیم کے فرمانبرداروں پر إنك حميد مجيد ضرور تو ہی حمد والا بڑی شان والا ہے۔دُعائیں رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَ فِي الْآخِرَةِ اے ہمارے رب ! دے ہم کو دنیا میں ہر قسم کی بھلائی اور آخرت میں بھی حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ط بھلائی دے اور بچا ہم کو آگ کے عذاب سے۔رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا اے میرے رب ! بنا مجھ کو قائم کرنے ولا نماز کواور میری اولاد کو بھی آئے ہمارے ربّ! وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ ، رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَى قبول فرما میری یہ دُعا۔اے ہمارے رب ! بخش دے مجھ کو اور میرے ماں باپ کو