ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 408
ہم مسیح محمدی کے غلام گواہ ہیں کہ آپ نے کمال دیانتداری سے اپنا فرض ادا کیا اور ایسا سلسلہ قائم فرمایا جو حضرت رسول کریم ملی ایم کے مشن کو آگے بڑھا رہا ہے۔ہر سال خلیفہ وقت بصد حمد و شکر جماعت کی ترقی کا سال به سال جائزہ پیش کرتے ہوئے اس عزم کو دہراتے ہیں کہ تمام دنیا کو خدا تعالیٰ کی وحدانیت کا قائل کر کے حضرت محمد رسول اللہ صلی علیم کی غلامی میں لانا ہے اور اس کے لئے ہر قربانی کرنے کے لئے تیار رہنا ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہماری نسلوں کو یہ مقام حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین اللهم آمین۔روزنامه الفضل آن لائن لندن 20 جنوری 2023ء) 408