ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام

by Other Authors

Page 364 of 426

ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 364

ربط ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام یہی میرا فریضہ اور یہی میرا طریقہ ہے۔کہ ہم بھی اپنے محبوب آقاؤں کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے حقوق العباد کما حقہ ادا کرنے والے دعا ہے بنیں۔آمین اللهم آمین۔364 روزنامه الفضل آن لائن لندن 18 نومبر 2022ء)