راکھا

by Other Authors

Page 117 of 183

راکھا — Page 117

۴۔ترجمہ: اور وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوۃ کا حکم دیا کرتا تھا اور وہ اپنے ربّ کے حضور بہت ہی پسندیدہ تھا۔حضرت لقمان کی نصیحت وإِذْ قَالَ لُقْمْنُ لا بُنِهِ و هُوَ يَعِظُهُ يُبُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشَّرُكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ۔۔۔۔۔يبُنَيَّ إِنَّهَا إِنْ تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ فَتَكُنْ فِي صَخْرَةٍ أَوْ فِي السَّمَوَاتِ اَوْفِي الْأَرْضِ يَأْتِ بِهَا اللهُ إِنَّ اللَّهَ لَطِيفٌ خَبِيرٌ۔بُنَيَّ أَقِمِ الصَّلوةَ وَأَمُرُ بِالْمَعْرُوفِ وَانْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَاصْبِرُ عَلَى مَا أَصَابَكَ إِنَّ ذَلِكَ مِنْ عَزْمِ الأمُوُرٍ۔وَلَا تُصَعِرُ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ۔وَاقْصِدْ فِي مَشْيِكَ وَاغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ إِنَّ اَنْكَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِيرِ (لقمن ۱۴، ۲۰۱۷) ترجمہ: اور جب لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا جب وہ اُسے نصیحت کر رہا تھا کہ اے میرے پیارے بیٹے ! اللہ کے ساتھ شریک نہ ٹھہرا۔یقینا شرک ایک بہت بڑا ظلم ہے۔اے میرے پیارے بیٹے ! یقینا اگر رائی کے دانے کے برابر بھی کوئی چیز ہو پس وہ کسی چٹان میں ( دبی ہوئی ) ہو یا آسمانوں یا زمین میں کہیں بھی ہو، اللہ اسے ضرور لے آئے گا۔یقیناً اللہ بہت باریک بین (اور ) باخبر ہے۔اے میرے پیارے بیٹے !نماز کو قائم کر اور اچھی باتوں کا حکم دے اور ط 117