تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 24
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۴ سورة التحريم مَرْيَمَ لِهَذِهِ الْأُمَّةِ فِي هَذِهِ السُّورَةِ، وَوَعَدَ في عليها السلام کی مثال اس امت کے لئے بیان کی ہے هذِهِ الْحُلَّةِ أَنَّ ابْنَ مَرْيَمَ مِنْكُمْ عِنْدَ التَّقَاةِ اور اس لباس میں وعدہ فرمایا ہے کہ ابن مریم کامل الْكَامِلَةِ۔وَكَانَ مِنَ الْوَاجِبِ لِتَحْقِيقِ هَذَا متقیوں کے نزدیک تمہیں میں سے ہوگا۔اس آیت الْمَثَلِ الْمَذْكُورِ فِي هَذِهِ الْآيَةِ بِأَنْ يَكُونَ میں مثال مذکورہ کے متحقق ہونے کے لئے ضروری تھا فَرْدْ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ که ای امت کا ایک فرد عیسی بن مریم ہوتا۔یہ مثال لِيَتَحَقِّقَ الْمَقلُ في الخارج مِنْ غَيْرِ الشَّكِ خارج میں بھی بلا شک وشبہ متفق ہو ورنہ یہ مثال عبث وَالشُّبْهَةِ، وَإِلَّا فَيَكُونُ هَذَا الْمَثَلُ عَبَقًا اور جھوٹ ہوگی جس کا مصداق اس امت کے افراد وَكِنْبًا لَيْسَ مِصْدَاقَهُ فَرْدْ مِنْ أَفَرَادِ هذہ میں سے کوئی نہیں ہوگا اور یہ ایسی بات ہے جو خدائے الْمِلَّةِ، وَذَالِكَ مِمَّا لَا يَلِيقُ بِشَأْنِ حَضْرَةِ قدوس اور رب العزت کی شان کے شایان نہیں۔التَّقَدسِ وَالْعِزَّةِ (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۳۱۰) (ترجمه از مرتب) ہمارے مخالف مولوی لوگوں کو دھوکہ دے کر یہ کہا کرتے ہیں کہ قرآن شریف سے اگر چہ نہیں مگر حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آئیں گے۔مگر ہمیں معلوم نہیں کہ حدیثوں میں کہاں اور کس جگہ لکھا ہے کہ وہی اسرائیلی نبی جس کا عیسی نام تھا جس پر انجیل نازل ہوئی تھی باوجود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم الانبیاء ہونے کے پھر دنیا میں آجائے گا۔اگر صرف عیسی یا ابن مریم کے نام پر دھوکہ کھانا ہے تو قرآن کریم کی سورۃ تحریم میں اس امت کے بعض افراد کا نام عیسی اور ابن مریم رکھ دیا گیا ہے۔ایماندار کے لئے اس قدر کافی ہے کہ اس امت کے بعض افراد کا نام بھی عیسی یا ابن مریم رکھا گیا ہے کیونکہ جب خدا تعالیٰ نے سورۂ موصوفہ میں بعض افراد امت کو مریم سے مشابہت دی اور پھر اس میں نفخ روح کا ذکر کیا تو صاف ظاہر ہے کہ وہ روح جو مریم میں پھونکی گئی وہ عیسی تھا۔یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اس اُمت کا کوئی فرداول اپنے خدا داد تقویٰ کی وجہ سے مریم بنے گا اور پھر عیسی ہو جائے گا۔جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدائے تعالیٰ نے پہلے میرا نام مریم رکھا اور پھر نفخ روح کا ذکر کیا اور پھر آخر میں میرا نام عیسی رکھ دیا۔(تذکرۃ الشہادتین ، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۱، ۲۲) وَكَذَالِكَ أَشِيْرَالَى الْمَسِيحِ الْمَوْعُوْدِ قرآن کریم میں سورۃ تحریم میں مسیح موعود کی طرف