تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 25 of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 25

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۵ سورة التحريم فِي الْكِتَابِ الْكَرِيمِ أغنى في سُورَة اشارہ کیا گیا ہے اور اللہ تعالیٰ کا وہ قول یہ ہے کہ التَّحْرِيمِ وَهُوَ قَوْلُهُ تَعَالَى وَ مَرْيَمَ ابْنَتَ وَمَرْيَمَ ابْنَتَ عِمْرَانَ الَّتِي أَحْصَنَتُ فَرْجَهَا فَنَفَخُنَا عمان التى أحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيْهِ مِنْ فِيْهِ مِنْ رُوحِنَا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ اس آیت رُّوحِنَا وَلَاشَكَ أَنَّ الْمُرَادَ مِنَ الرُّوح میں روح سے مراد عیسی بن مریم ہے اور آیت کا مطلب هُهُنَا عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ فَحَاصِلُ الْآيَةِ آن یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے وعدہ فرمایا ہے کہ وہ اس اُمت اللهَ وَعَدَانَّهُ يَجْعَلُ الحَشَى النَّاسِ مِن هذہ میں سب سے زیادہ خشیت اللہ رکھنے والے فرد کو مسیح ابن الْأُمَّةِ مَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَ يُنْفِخُ فِيْهِ مریم بنائے گا اور اس میں بروزی طور پر اپنی روح رُوحَهُ بِطَرِيقِ الْبُرُوزِ فَهَذِهِ وَعَد من الله فی پھونکے گا اور یہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ مثال کی صورت میں صُورَةِ الْمَثَلِ لِانْقَى النَّاسِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ مسلمانوں میں سے سب سے زیادہ تقویٰ رکھنے والے فَانْظُرْ كَيْفَ سَمَّى اللهُ بَعْضَ افَرَادِ هذِهِ کے لئے ہے۔پس دیکھ کس طرح اللہ تعالیٰ نے اس امت کے بعض افراد کا نام عیسی بن مریم رکھ دیا ہے۔(ترجمه از مرتب) الْأُمَّةِ عِيسَى بْن مَرْيَمَ (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۸۳ حاشیه) وَقَد وَعَدَ اللهُ الْمُؤْمِنِينَ فِي سُورَةِ اللہ تعالیٰ نے سورۃ تحریم میں اپنے قول فَنَفَخُنَا التَّحْرِيمِ في قَوْلِهِ فَنَفَخْنَا فِيْهِ مِنْ رُوحِنَا أَن فِيهِ مِنْ رُوحِنا میں مومنوں سے وعدہ فرمایا ہے کہ وہ ان يَخلُقَ ابْنَ مَرْيَمَ مِنْهُمْ، وَهُوَ يَرِثُ هَذَا میں سے ابن مریم پیدا کرے گا اور وہ شخص اس نام کا الْاِسْمَ وَيَكُونُ عِيسَى مِنْ غَيْرِ فَرْقٍ في وارث ہوگا اور وہ ماہیت میں بغیر کسی فرق کے عیسی ہوگا۔الْمَاهِيَّةِ، فَقَدْ تَقَرَّرَ في هَذِهِ الْآيَةِ وَعْدًا من پس اس آیت میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ پختہ وعدہ کیا الله أَن فَرْدًا مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ يُسمّى ابن گیا ہے کہ اس امت میں سے ایک فرد کا نام ابن مریم رکھا مَرْيَمَ وَيُنْفَخُ فِيْهِ رُوحُهُ بَعْدَ التَّفَاقِ جائے گا اور اس میں کامل تقوی کے بعد مسیح کی روح پھونکی التّامَّةِ فَأَنَا ذَالِكَ الْمَسِيحُ الَّذِي لُمْتُمُونِی جائے گی سو میں ہی وہ مسیح ہوں جسے تم اس کے دعوئی کے فِيهِ، وَلَا مُبدِّلَ لِكَلِمَاتِ الله ذی الجبروت بارہ میں ملامت کر رہے ہو اور خدائے ذوالجبروت والعزة وَالْعِزَّةِ۔أَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ مِنْ وَعْدِ اللهِ أَنْ کے کلمات کو کوئی تبدیل کرنے والا نہیں۔کیا تم اللہ تعالیٰ تَكُونُوا يَهُوْدًا كَيَهُودِ أُمَّةٍ مُوسَى فِي الْخَبثِ کے وعدہ میں سے یہ حصہ لینا پسند کرتے ہو کہ تم موسیٰ کی فِي