تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 318 of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 318

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۱۸ سورة القدر جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے تَنَزَّلُ الْمَلبِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ سَلَمٌ جب سے خدا نے دنیا پیدا کی ہے یہی قانون قدرت ہے۔(حقیقۃ الوحی، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۶۹ حاشیه )