تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 56 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 56

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام سورة الزمر قضى عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الْأُخْرَى إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَتٍ لِقَوْمٍ يتفكرون فوت شدہ تو دوبارہ دنیا میں نہیں آسکتا اور نہ خدائے تعالیٰ انبیاء پر دو موتیں وارد کرتا ہے اور اس کا حکم بھی 991 ہے کہ جو شخص اس دُنیا سے گیا وہ گیا جیسا کہ وہ فرماتا ہے فيُنسك الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ یعنی جس پر موت وارد کی گئی وہ پھر کبھی دُنیا میں آنہیں سکتا۔(ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۳۴۶) یہ قدرت کہ جس کو ایک دفعہ مارد یا پھر خواہ نخواہ دو موتوں کا عذاب اس پر نازل کرے ہر گز اس کے منشاء کے موافق نہیں جیسا کہ وہ خود اس بارہ میں فرماتا ہے فيسسك انتي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ یعنی جس کو ایک دفعہ مارد یا پھر اس کو دُنیا میں نہیں بھیجے گا۔(ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۳۸۷) آيت فيُمسك التي قضى عَلَيْهَا الْمَوْتَ بينات محکمات میں سے ہے اور نہ صرف ایک آیت بلکہ اس قسم کی بہت سی آیات قرآن شریف میں موجود ہیں کہ جو مر گیا وہ ہر گز پھر دُنیا میں واپس نہیں آئے گا۔(ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۴۴۶،۴۴۵) جس پر موت وارد ہوگئی خدا تعالیٰ دُنیا میں آنے سے اسے روک دیتا ہے۔(ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۶۲۰ حاشیه ) إِنَّ آيَاتِ الْقُرْآنِ كُلَّهَا تَدُلُّ عَلَى أَنَّ قرآن مجید کی مذکورہ بالا تمام آیات اس بات پر الْمَيْتَ لَا يَرْجِعُ إِلَى الدُّنْيَا أَصْلًا، سَوَاء دلالت کرتی ہیں کہ فوت شدہ دُنیا کی طرف کبھی نہیں كَانَ فِي الْجَنَّةِ أَوْ فِي جَهَنَّمَ أَوْ خَارِجًا مِنْهُمَا، لوٹے گا خواہ وہ جنت میں ہو یا جہنم میں یا ان دونوں وَقَدْ قَرَأْنَا عَلَيْكَ انفا ايَةَ فَيُسِ الَّتِى سے باہر ہو۔اور ابھی ابھی ہم نے تمہارے سامنے یہ لے قى عَلَيْهَا المَوْتَ وَأَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ آیت بیان کی سے منسك التي قضى عَلَيْهَا المَوْتَ - ہے فيُسِلُ الَّتِي وَلَا شَكَ أَنَّ هَذِهِ الْآيَاتِ تَدُلُّ بِدَلَالَة اور اَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ بے شک یہ آیات اس بات پر صَرِيحَةٍ عَلَى أَنَّ النَّاهِبِيْنَ مِنْ هذِهِ الدُّنْيَا صریح دلالت کرتی ہیں کہ اس دُنیا سے جانے والے اس لَا يَرْجِعُونَ إِلَيْهَا أَبَدًا بِالرُّجُوعِ الْحَقِيقي کی طرف حقیقی طور پر کبھی بھی واپس نہیں آئیں گے اور وَأَغْنِى مِنَ الرُّجُوعِ الْحَقِيقِ رُجُوعَ الْمَوْلى رجوع حقیقی سے میری مراد مُردوں کا اس دُنیا میں اپنی الانبیاء : ۹۶