تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 247 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 247

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۴۷ سورة الحجرات يَسْخَرُ قَوْمٌ مِنْ قَوْمٍ عَسَى أَن يَكُونُوا خَيْرًا مِنْهُمْ وَلَا نِسَاءِ مِنْ نِسَاءٍ عَسَى اَنْ يَكُن خَيْرًا مِنْهُنَّ وَلَا تَلْمِزُوا أَنْفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ بِئْسَ الاسمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الإِيْمَانِ وَمَنْ لَمْ يَتُبْ فَأُولَيكَ هُمُ الظَّلِمُونَ يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمَ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا أَيُحِبُّ اَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْنًا فَكَرِهْتُمُوهُ۔b وَاتَّقُوا اللهَ إِنَّ اللهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ۔فَانْظُرُ إِلَى مَا قَالَ اللَّهُ وَهُوَ أَصْدَقُ تم اس ارشاد پر غور کرو جو اصدق الصادقین خدا نے الصَّادِقِينَ إِنَّكَ تُكَفِرُ الْمُؤْمِنِينَ فرمایا ہے۔تم مومنوں کو ان کے آپس کے بعض جھگڑوں پر کافر لِبَعْضِ مُشَاجَرَاتٍ وَهُوَ يُسمّى قرار دیتے ہو اور اللہ تعالیٰ دونوں فریقوں کو باوجود ان کے الْفَرِيقَيْنِ مُؤْمِنِين مَعَ مُقَاتَلَاتٍ جھگڑوں کے مومن قرار دیتا ہے اور باوجود ایک فریق کے وَمُحَارَبَاتٍ، وَيُسَمِّيهِمُ إِخْوَةً مَّعَ بَغْيِ دوسرے فریق پر زیادتی کرنے کے ان کو بھائی بھائی ٹھہراتا الْبَعْضِ عَلَى الْبَعْضِ وَلَا يُسمّى فَرِيقًا ہے اور ان میں سے کسی فریق کا نام کا فرنہیں رکھتا بلکہ وہ ان مِنْهُمْ كَافِرِينَ، بَلْ يَغْضَبُ عَلَى الَّذِينَ لوگوں پر ناراضگی کا اظہار کرتا ہے جو ایک دوسرے کو بڑے يَحْنَابَزُونَ بِالْأَلْقَابِ، وَيَلمزون ناموں سے یاد کرتے ہیں اور اپنے ہی لوگوں پر عیب لگاتے أَنْفُسَهُمْ وَلَا يَسْتَرُونَ كَالأَحْبَابِ ہیں اور دوستوں کی طرح پردہ پوشی سے کام نہیں لیتے بلکہ تمسخر وَيَسْخَرُونَ وَيَغْتَابُونَ وَيَظُنُّونَ ظَ کرتے ہیں اور غیبت کرتے ہیں اور بدظنی سے کام لیتے ہیں السَّوْءِ وَيَمْشُونَ مُتَجَسِيْنَ بَلْ اور اُٹھتے بیٹھتے لوگوں کے عیوب کی تلاش میں لگے رہتے ہیں يُسمّى مُرْتَكِبَ هَذِهِ الْأُمُورِ فَسُوقًا حالانکہ اللہ تعالیٰ ان امور کے مرتکب کو ایمان کے بعد اطاعت بَعْدَ الْإِيْمَانِ، وَيَغْضَبُ عَلَيْهِ كَغَضَبِہ سے نکل جانے والا قرار دیتا ہے اور اس پر اسی طرح اپنے عَلَى أَهْلِ الْعُدْوَانِ، وَلَا يَرْضَى بِعِبَادِهِ غضب کا اظہار کرتا ہے جیسے کہ سرکشی کرنے والوں پر۔وہ یہ أَنْ يَسُبُّوا الْمُؤْمِنِينَ الْمُسْلِمِينَ، هذا پسند نہیں کرتا کہ اس کے بندے مومنوں اور مسلمانوں کو مَعَ أَنَّهُ يُسمّى فِي هَذِهِ الْآيَاتِ فَرِيقًا | گالیاں دیں۔باوجود اس کے کہ وہ ان آیات میں مومنوں