تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 319
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام عُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيطِنِ الرَّحِيمِ ۳۱۹ سورة السجدة بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة السجدة بیان فرموده سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ يدير الأمرَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُنَ الْفَ سَنَةٍ مِمَّا تَعُدُّونَ۔وَإِنَّ زَمَانَ خَلْقِي أَلْفَ سَادِسُ لَا لاریب میری پیدائش کا زمانہ چھٹا ہزار ہے پس تو اہل علم رَيْبَ فِيْهِ، فَاسْأَلِ الَّذِينَ يَعْلَمُونَ۔لوگوں سے دریافت کر لے اور تورات نے بھی جس پر مسلمان وَنَطَقَ بهِ التَّوْرَاةُ الَّتِى يُؤْمِنُ با ایمان رکھتے ہیں یہی بیان کیا ہے اور نصوص صریحہ سے اس گفتی الْمُسْلِمُونَ، وَلَمْ يَكْبُت بنصوص کے خلاف کوئی بات ثابت نہیں اور اہل علم اسے خوب جانتے صريحةٍ مَا يُخَالِفُ هَذِهِ الْعِدَّةَ وَيَعْلَمُهُ ہیں۔پس ان کے لئے یہ بات جائز نہیں کہ تو رات کی گنتی اور الْعَالِمُونَ۔فَمَا كَانَ لَهُمْ أَنْ يَكْفُرُوا انبیاء کے بیان کا انکار کریں اور یہ ہو بھی کیسے سکتا ہے جبکہ خود بِعِدَّةِ التَّوْرَاةِ وَمَا قَالَ النَّبِيُّونَ۔قرآن کریم نے اس کی مخالفت نہیں کی بلکہ سورۃ العصر نے اس وَكَيْفَ وَمَا خَالَفَهُ الْقُرْآنُ بَلْ صَدَّقَة کی تصدیق کر دی ہے پس وہ اس حقیقت سے بھاگ کر کہاں سُوْرَةُ الْعَصْرِ فَأَيْنَ يَفِرُّونَ؟ بَلْ إِلَيْهِ جاسکتے ہیں بلکہ اسی کی طرف اللہ تعالیٰ کا یہ قول اشارہ کرتا يُشيرُ قَوْله تَعَالَى يُدير الأمرَ مِنَ ہے کہ يُدير الأمرَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ