تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 320
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۲ ٣٢٠ سورة السجدة ،، السَّمَاءِ إِلَى الْاَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ اِلَيْهِ فِي يَوْمٍ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُةٌ أَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ اور كَانَ مِقْدَارُةٌ اَلْفَ سَنَةٍ مِمَّا تَعُدُّونَ اس کے ساتھ آیت قرآنیہ إِلى يَوْمِ يُبْعَثُونَ بھی پڑھو۔وَاقْرَؤُوا مَعَهَا آيَةً إِلى يَوْمِ يُبْعَثُونَ یہ آیت ہم نے سورہ سجدہ سے لی ہے اور یہ سنت نبوی ہے هذِهِ ايَةٌ كَتَبْنَاهَا مِن سُورَةِ السَّجْدَةِ کہ یہ سورۃ ہر جمعہ کو صبح کی نماز میں پڑھی جاتی ہے اور اللہ وَمِن السُّنَّةِ أَنَّهَا تُقرأ في صَلوةِ الْفَجْرِ مِن تعالیٰ نے اس سورۃ میں بیان فرمایا ہے کہ اس نے قرآن الْجُمُعَةِ، وَإِنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَقُولُ في کریم نازل کر کے اپنی شریعت کے حکم کو اپنی تدبیر کے هذِهِ السُّورَةِ إِنَّهُ دَبَّرَ أَمَرَ الشَّرِيعَةِ بِالزَالِ مطابق قائم کر دیا اور کلام مجید کے ساتھ لوگوں کے لئے الْفُرْقَانِ الْحَبِيْدِ، وَأَكْمَلَ لِلنَّاسِ دِینَهُمْ ان کے دین کو مکمل کر دیا۔اس کے بعد پھر ایک زمانہ ایسا بِالْكَلَامِ الْمَجِيْدِ ثُمَّ يَأْتِي بَعْدَ ذَالِكَ آئے گا جس کی ضلالت ایک ہزار سال تک ممتد رہے گی زَمَانٌ تَمْتَدُّ ضَلَالَتُه إِلى أَلْفِ سَنَةٍ اور كتاب اللہ اٹھالی جائے گی اور قرآن کریم کے احکام وَيُرْفَعُ كِتَابُ اللهِ إِلَيْهِ وَيَعْرُجُ إِلَى الله اپنے دونوں حصوں سمیت اللہ کی طرف عروج کر جائیں أَمْرُهُ بِشِقِّيْهِ، يَعْنِى يُضَاعُ فِيْهِ حَقُ اللہ کے یعنی اس زمانہ میں حقوق اللہ اور حقوق العباد وَحَقُ الْعِبَادِ، وَتَبْتُ رَاهِرُ الْفَسَادِ علی دونوں ضائع کر دیئے جائیں گے اور اس کی دونوں قسموں قِسْمَيْهِ، وَيَفْذُو الْكَذِبُ وَالْفِرْيَةُ يَعْنِی پر فساد کی تند ہوائیں چلیں گی اور جھوٹ اور افتر یعنی دجالی الْفِتَنَ الرَّجَالِيَّةُ، وَيَظْهَرُ الْفِسْقُ وَالْكُفْرُ فتنے پھیل جائیں گے اور نافرمانی ، کفر اور شرک عام وَالشَّرُكُ، وَتَرَى الْمُجْرِمِينَ مُعْرِضِينَ ہو جائے گا تو مجرم لوگوں کو اپنے رب سے سرتابی کرتے عَنْ رَّبِّهِمْ وَظَهِيرِينَ عَلَيْهِ ثُمَّ يَأْتي بَعْدَ ہوئے اور خدا تعالیٰ کی مخالفت میں سرگرم دیکھے گا۔پھر اس ذَالِكَ أَلْفُ أَخَرُ يُغَاثُ فِيهِ النَّاسُ مِن کے بعد دوسرا ہزار سال آئے گا جس میں رب العالمین کی ربِّ الْعَالَمِينَ، وَيُرْسَلُ آدَمُ آخِرِ الزَّمَانِ طرف سے لوگوں کی فریاد رسی کی جائے گی اور آدم آخر لِيُجَدِّدَ الذِينَ، وَإِلَيْهِ أَشَارَ فِي آيَةٍ هِيَ بَعْدَ زمان کو تجدید دین کے لئے مبعوث کیا جائے گا۔چنانچہ اس هذِهِ الْآيَةِ أَعْنِى قَوْله وَبَدَا خَلْقَ الإِنسَان کی طرف اس کے بعد کی آیت یعنی وَ بَدَا خَلْقَ الْإِنْسَانِ لے مِن طِينِ وَإِنَّ هَذَا الْإِنْسَانَ هُوَ مِنْ طِينٍ میں اشارہ کیا گیا ہے اور یہ موعود انسان مسیح موعود السجدة : ٨