تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 153 of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 153

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۵۳ سورة النُّور بَيْنَ كِتَابِ اللهِ وَبَيْنَ قَوْلِ رَسُولِهِ تفریق پیدا کریں۔یہ لوگ تو افتراء کرنے والے ہیں اور قَوْمٌ مُّفْتَرُونَ وَقَد صَرَّحَ اللهُ حَقَّ اللہ تعالیٰ نے فرقان مجید میں خوب کھول کر بیان کر دیا ہے۔التَّصْرِيحِ فِي الْفُرْقَانِ فَبِأَي حَدِیث پس وہ قرآن کو چھوڑ کر اور کس بات پر ایمان لائیں گے یہ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ يُؤْثِرُونَ الشَّكَ عَلَى لوگ شک کو یقین پر ترجیح دیتے ہیں اور یہ ہلاک ہونے الْيَقِينِ وَهُذَا هُوَ مِنْ سِيرِ قَوْمٍ والوں کا راستہ ہے۔اے لوگو! سنو! یہ اللہ تعالیٰ کی طرف تَهْلِكُون أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ هَذَا كَانَ سے ایک وعدہ تھا اور اس نے دونوں سلسلوں کو اپنے وعدہ وَعْدًا مِنَ اللهِ فَسَوَّى السّلْسِلَتَيْنِ كَمَا کے مطابق برابر کر دیا۔پس کیوں تم اللہ تعالیٰ کے متعلق وَعَدَ فَمَا لَكُمْ تُجَوزُونَ الْخُلْفَ عَلَى الله خلاف ورزی جائز قرار دیتے ہو اور اس سے ڈرتے نہیں۔وَلَا تَخَافُونَ أَتُعِزُونَ إِلَى الله نَكْف کیا تم اللہ تعالی کی طرف عہد شکنی منسوب کرتے ہو۔وہ الْعَهْدِ وَالْوَعْدِ سُبْحَانَهُ وَتَعَالى عما ذات اس سے جو تم خیال کرتے ہو پاک اور بلند ہے۔کیا تَزْعُمُونَ أَظَنَنْتُمْ أَنَّ سِلْسِلَةَ الْمُصْطَفى تم نے خیال کر لیا کہ سلسلہ محمدی سلسلہ موسوی کے مشابہ نہیں لا تُشَابِه سِلْسِلَةَ مُوسى وَإِنْ هَذَا إِلَّا اور یہ تو قرآن کریم کی تکذیب ہے اگر تم سمجھو۔کیا اس کی تَكْذِيبُ الْقُرْآنِ إِنْ كُنْتُمْ تَفْهَمُونَ ابتداء اس کی ابتداء سے اور اس کی انتہاء اس کی انتہاء سے أَلا يُقابِهُ أَوَّلُهَا بِأَولِهَا وَاخِرُهَا بِاخِرِهَا ؟ مشابہ نہیں۔تم بہت برا فیصلہ کر رہے ہو۔کیا تم موسیٰ علیہ السلام سَاءَمَا تَحْكُمُونَ أَرَفَعْتُمُ مُوسی کی شان کو بلند کرو گے اور محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی وَوَضَعْتُمُ الْمُصْطَفَى أُتِي لَكُمْ وَلِمّا شان کو کم کرو گے۔افسوس تم پر اور اس کارروائی پر جو تم تَصْنَعُونَ أَتُخسِرُونَ الْقِسْطَاسَ بَعْدَ کرتے ہو۔کیا تم میزان کو اس کے برابر ہونے کے بعد کم کر تَعْدِيلِهِ وَلَا تَعْدِلُونَ لِفْتَيْهِ وَلا رہے ہو اور تم اس کے دونوں پلڑوں کو برا بر نہیں کرتے اور تم تُقْسِطُونَ وَإِنَّ اللهَ أَرى فَضْلَ هَذِهِ انصاف سے کام نہیں لیتے۔اللہ تعالیٰ نے اس سلسلے پر شریعت السلسلة يقدم الأمْرِ عَلَيْهَا ثُمَّ تَأْتُونَ کو ختم کر کے اس کی فضیلت ظاہر کر دی ہے۔پھر باوجود اس بِعِيسَى وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ مَا لَكُمْ لا کے جانتے بوجھتے ہوئے تم عیسی کو لاتے ہو۔تمہیں کیا ہو گیا تُؤْتُونَ ذَا فَضْلٍ فَضْلَهُ وَتَظْلِمُونَ ہے کہ تم صاحب فضیلت کو اس کی فضیلت نہیں دیتے اور أَتَقْطَعُوْنَ رِجْلَ هَذِهِ السّلْسِلَةِ وَتُبْقُونَ اس کا حق مارتے ہو۔کیا تم اس سلسلہ کے پاؤں کاٹنا چاہتے