تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 154
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۵۴ سورة النُّور رأْسَهَا وَمَا هَذَا إِلَّا فِعْلُ الْمَجْنُونِ ہو اور اس کے سر کو باقی رکھنا چاہتے ہو۔اور یہ تو صرف ایک الهدی، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحہ ۳۲۹ تا ۳۳۱) مجنون کا ہی کام ہو سکتا ہے۔( ترجمہ از مرتب ) وَأَمَّا الْمَسِيحُ الْمَوْعُوْدُ فَهُوَ مِنْكُمْ مسیح موعودتم ہی میں سے ہوگا۔جیسا کہ اللہ تعالیٰ كَمَا وَعَدَ اللهُ فِي سُورَةِ النُّورِ وَهُوَ أَمْرُ نے سورہ نور میں وعدہ کیا ہے اور یہ ایک واضح امر ہے اور واضح وَلَيْسَ كَاليرِ الْمَسْتُورِ۔وانہ کیا ہوا راز ہیں۔اور تم میں سے تمہارا امام ہوگا جیسا چھپا وَإِنَّهُ إمَامُكُمْ مِنْكُمْ كَمَا جَاءَ في حَدِيثِ | الْبُخَارِقِ وَالْمُسْلِمِ وَمَنْ كَفَرَ بِشَهَادَةِ کہ حدیث بخاری اور مسلم میں آیا ہے اور جو قرآن کریم الْقُرْآنِ وَشَهَادَةِ الْحَدِيثِ فَهُوَ لَيْسَ اور حدیث کی گواہی کا انکار کرتا ہے تو وہ مسلمان نہیں۔مسلم الهدی، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۳۶۵) قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي كِتَابِهِ (ترجمه از مرتب) اللہ عز وجل نے اپنی کتاب مبین میں فرمایا ہے وَعَدَ اللهُ الْمُبِينِ وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ الَّذِينَ آمَنُوا الى الله تعالیٰ نے تم میں سے ایمان لانے والوں اور وَعَمِلُوا الصلحتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فى مناسب حال عمل کرنے والوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان کو زمین میں خلیفہ بنا دے گا جس طرح ان سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنا دیا ص 9919 الْاَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ تھا۔اور جو دین ان کے لئے پسند کیا ہے وہ ان کے لئے اسے مضبوطی سے قائم کر دے گا اور ان کے خوف کی حالت کے بعد وہ ان کے لئے امن کی حالت تبدیل کر دے گا۔وہ میری عبادت الَّذِى ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ آمَنَّا يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ کریں گے ار کسی چیز کو میرا شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔اور جولوگ فَأُولبِكَ هُمُ الْفُسِقُونَ وَ آقِیمُوا الصَّلوةَ اس کے بعد بھی انکار کریں گے وہ نافرمانوں میں سے قرار دیئے وَأتُوا الزَّكَوةَ وَ اَطِيعُوا الرَّسُولَ لَعَلَّكُم جائیں گے اور تم سب نمازوں کو قائم کر داورزکوۃ دو اور اس رسول کی تُرْحَمُونَ لا تَحْسَبَنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا اطاعت کرو تا کہ تم پر رحم کیا جائے اور کبھی خیال نہ کرو کہ کفار زمین مُعْجِزِينَ فِي الْأَرْضِ وَ مَاؤُهُمُ میں ہمیں اپنی تدبیروں سے عاجز کر دیں گے اور ان کا ٹھکانا تو النَّارُ ۖ وَلَبِئْسَ الْمَصِيرُ۔هَذَا مَا بَشَرَ دوزخ ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے۔یہ وہ بشارت ہے جو ہمارے ط ج