تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xiii of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page xiii

صفح 121 ۱۷۲ ۱۷۳ ۱۷۵ ۱۷۹ ۱۸۷ ۱۸۹ 190 ۱۹۳ ۱۹۳ ۱۹۵ ۱۹۵ ۱۹۷ ۲۰۲ xii مضمون روح تین قسم کی ہوتی ہے روح نباتی ، روح حیوانی ، روح انسانی منکر معجزات قرآنیہ کو مقابلہ کی دعوت قرآن کا دعوی اعجاز بلاغت کفار کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے آسمان پر چڑھنے کا نشان مانگنے پر خدا تعالیٰ کا جواب جن لوگوں نے مسیح کو مع جسم آسمان پر اٹھانے کے خیالات پھیلائے ہیں انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجو کی ہے قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا بَشَرًا رَسُولاً صحیح کو زندہ آسمان پر جانے سے روکتی ہے متصوفین کے مذاق کے مطابق صعود اور نزول کے معنے خدا کی ولایت کے معنے حدیث میں آیا ہے کہ جب تم دجال کو دیکھو تو سورۃ کہف کی پہلی آیتیں پڑھو دجال سے مراد کون سا گروہ ہے؟ أمْ حَسِبْتَ أَنَّ أَصْحبَ الْكَهْفِ وَالرَّقِيمِ میں رقیم سے مراد اوی کا لفظ عربی زبان میں اس پناہ دینے کو کہتے ہیں کہ جب اول کوئی شخص مصیبت رسیدہ ہو کر پھر امن آجاتا ہے كِلْتَا الْجَنَّتَيْنِ أَتَتْ أكُلَهَا وَ لَمْ تَظْلِمُ مِنْهُ شَيْئًا میں لَمْ تَظْلِمُ کے معنی ہیں لم تنقض كَانَ مِنَ الْجِن کے یہ معنے ہوئے کہ فقط ابلیس ہی قوم جن میں سے تھا ملائکہ میں سے نہیں تھا جو امر بذریعہ الہام الہی کسی پر نازل ہو واجب التعمیل ہوتا ہے نمبر شمار ۹۱ ۹۲ ۹۳ ۹۴ ۹۵ ۹۶ ۹۷ ۹۸ ۹۹ ச 1++ 1+1 ۱۰۲ ۱۰۳ ۱۰۴