تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page ix
viii نمبر شمار ۳۲ ۳۳ ۳۵ مضمون مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ کے ساتھ اَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ کے اضافہ کی حقیقت اگر توحید کافی ہوتی تو یہود محض انکار اور مقابلہ رسول کی وجہ سے کیوں قابل سز ا ٹھہرے ۳۴ خدا کی راہیں نہایت دقیق ہیں وہ بجز وسیلہ نبی کریم کے مل نہیں سکتیں وَلَيَحْكُمُ اَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا انْزَلَ اللهُ فِيْهِ کے اصل معنی۔نیز فیهِ نُور وھدی کے الفاظ اس بات کی دلیل نہیں کہ انجیل کوئی مستقل شریعت ہے عیسائی دھو کہ کھاتے ہیں کہ مسلمانوں کو حکم ہے کہ عیسائی وغیرہ بے دین ۳۷ فرقوں سے محبت نہ کریں۔اس کی حقیقت ارتداد سے اسلام کوکسی قسم کا نقصان نہیں پہنچتا یکجائی نظر سے دیکھنا چاہیے کہ اسلام ترقی کر رہا ہے یا تنزل ۳۸ علماء کا بدی کو دیکھ کر خاموش رہنا بدی میں آپ شریک ہونا ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی کے ہاتھ سے قتل نہ کیا جانا ایک بڑا ۳۹ ۴۱ بھاری معجزہ ہے اور قرآن شریف کی صداقت کا ثبوت ہے یہ خیال کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی ضرورت نہیں قرآن شریف کی آیت إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَ الَّذِينَ هَادُوا وَ النَّصْرَی الخ کی غلط نہی ہے جو باعث کمی علم و تدبر کے ظہور میں آئی یہ آیت كَانَا يَا كُلن الطعام صریح نص حضرت مسیح کی موت پر ہے صفحہ ۴۳ ۴۴ ۴۵ { ۴۶ ۵۱ ۵۳ ۵۴ ۵۸ ۶۴