تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page x
ix نمبر شمار ۴۲ ۴۳ ۴۴ ۴۵ ۴۶ مضمون مَا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ إِلَّا رَسُولُ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ میں ابطال الوہیت مسیح کے لیے دلیل استقرائی آیت مَا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ إِلَّا رَسُولُ الخ میں ابطال الوہیت مسیح کے تین دلائل حضرت مسیح کی ماں مریم کی نسبت جو ( صدیقہ ) کا لفظ آیا ہے یہ رفع الزام کے لیے ہے ہماری شریعت میں شراب کو قطعا منع کیا گیا ہے اور اس کو رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشیطن کہا گیا ہے قمار بازی میں اتلاف حقوق ہوتا ہے شراب نوشی کے ساتھ دوسرے گناہ لازمی پڑے ہوئے ہیں ۴۷ ذرا ذراسی بات پر سوال کرنا بھی مناسب نہیں لیکن اگر کوئی امرا ہم دل میں ۴۸ ۴۹ کھٹکے تو اسے ضرور پیش کر کے پوچھ لینا چاہیے جو محض زبان سے کام لیتا ہے اور پہلے خود اصلاح نہیں کرتا ایسے مصلحوں سے سخت نقصان پہنچ رہا ہے اپنی تبدیلی کے لیے تین باتیں اتفس امارہ کے بالمقابل تدبیر ۲۔دعاؤں سے کام لو ۳۔سست اور کاہل نہ بنو قالو الا علم لنا یہ لاعلمی انبیاء کی ان کی اس امت کے بارے میں ہوتی ہے جو ان کی وفات کے بعد ہوتی ہے صفحہ 13 ۶۷ ۶۹ 44 ۷۲ ۷۲ ۷۲ ۷۳ ۷۴ ۷۵